Add parallel Print Page Options

ہیکل کو جا تے وقت گایا ہوا گیت

128 خداوند کے سبھی لوگ مسرور رہتے ہیں۔
    وہ لوگ خدا جیسا چاہتا ہے ویسے رہتے ہیں۔

تُو نے جن چیزوں کے لئے کام کیا،
    اس پر تم شادماں ہو گے اور تُو اچھّی چیزیں پا ئے گا۔
تیری بیوی تیرے گھر کے اندر انگور کے پو دے کی مانند ہو گی جو پھلدار ہے۔
    دستر خوان کے چاروں طرف تیری اولا د ایسی ہو ں گی، جیسے زیتون کے پیڑ جنہیں تُو نے بُویا ہے۔
اِس طرح خداوند اپنے لوگوں کو سچ مُچ بر کت دے گا۔
خداوند صیّون سے تجھ کو بر کت دے، یہ میری آرزو ہے۔
    عمر بھر یروشلم میں تجھ کو بر کتوں کی خوشی ملے۔
تُو اپنے بچّوں کے بچےّ دیکھنے کے لئے زندہ رہے ، یہ میری آرزو ہے۔

اِسرا ئیل کی سلا متی ہو!۔