Add parallel Print Page Options

جھوٹے نبی

13 “خواب دیکھکر پیشین گوئی کرنے والا کوئی نبی یا کوئی شخص تمہیں یہ کہہ سکتا کہ وہ تجھے نشانات یا معجزات دکھائے گا۔ وہ نشانات یا معجزات جس کے متعلق اس نے تمہیں بتایا ہو وہ صحیح ہوسکتا ہے تب وہ تم سے کہہ سکتا ہے کہ تم ان دیوتاؤ ں کو مانو ( جنہیں تم نہیں جانتے۔) وہ تم سے کہہ سکتا ہے، ’آؤ ہم ان دیوتاؤں کی خدمت کریں ! ) اس آدمی کی باتوں پر توجہ نہ کرو کیوں ؟ کیوں کہ خدا وند تمہارا خدا تمہاری آزمائش کر رہا ہے وہ یہ جاننا چاہتا ہے کہ تم پورے دل اور روح سے محبت کرتے ہو یا نہیں۔ تمہیں خدا وند اپنے خدا کا وفادار ہونا چاہئے اور اسکی تعظیم کرنی چاہئے۔ خدا وند کے احکامات کی تعمیل کرو اور وہ کرو جو وہ کہتا ہے۔ خدا وند کی خدمت کرو اور اسے کبھی نہ چھوڑو۔ اس نبی کو یا خواب دیکھ کر پیشین گوئی کرنے والے کو مار دو۔ کیوں کہ وہی ایک ہے جو تم سے خدا وند اپنے خدا کے حکم ماننے سے روک رہا ہے۔ خدا وند ایک ہی ہے جو تمکو مصر سے باہر لایا اس نے تم کو وہاں کی غلامی کی زندگی سے آزاد کیا۔ وہ آدمی یہ کوشش کررہا ہے کہ تم خداوند اپنے خدا کی راہوں سے دور ہٹ جاؤ۔ اس لئے تمہیں تمہارے درمیان سے برائی کو ضرور دور نکال دینا چاہئے۔

“تمہارا کوئی قریبی شخص خفیہ طور سے دوسرے دیوتاؤں کی پرستش کے لئے تم پر دباؤ ڈال سکتا ہے۔ یا تمہارا اپنا بھائی ، بیٹا ،بیٹی تمہاری چہیتی بیوی یا تمہارا چہیتا دوست ہوسکتا ہے۔ وہ شخص کہہ سکتا ہے۔ آؤ چلیں دوسرے دیوتاؤں کی خدمت کریں ( یہ ویسے دیوتا ہیں جنہیں نہ تم نے اور نہ ہی تمہارے آباؤ اجداد نے کبھی جانا۔ یہ سب تمہارے چاروں طرف کی قوموں کے دیوتا ہیں۔ یہ سب دیوتا تمہارے یا زمین کے کسی بھی حصّے سے نزدیک یا دور ہوسکتا ہے۔ ) تمہیں اس سے راضی نہیں ہونا چاہئے۔ تمہیں اسکی بات نہیں سننا چاہئے۔ تمہیں اس پر رحم نہیں کھانا چاہئے۔ اسے آزاد ہوکر جانے مت دو۔ اسکی حفاظت نہ کرو۔ 9-10 تمہیں اسے مارڈالنا چاہئے تمہیں اسے پتھروں سے مارڈالنا چاہئے پتھر اُٹھانے میں تمہیں پہل کرنا چاہئے اور اسے مارنا چاہئے۔ تب سبھی لوگوں کو اسے ماردینے کے لئے اس پر پتھر پھینکنا چاہئے کیوں ؟ کیونکہ اس آدمی نے تمہیں خدا وند تمہارے خدا سے دور ہٹانے کا ارادہ کیا خدا وند صرف ایک ہے جو تمہیں مصر سے لایا جہاں تم غلام تھے۔ 11 تب سبھی بنی اسرائیل سنیں گے اور ڈریں گے اور وہ تمہارے درمیان اس طرح کے برے کام نہیں کریں گے۔

وہ شہر جنہیں تباہ کیاجا نا چاہئے

12 “خدا وند تمہارے خدا نے تم کو رہنے کے لئے شہر دیئے ہیں کبھی کبھی تم شہروں میں سے کسی شہر کے متعلق بری خبر سن سکتے ہو تم سن سکتے ہو کہ 13 تمہا رے اپنی قوموں میں ہی کچھ بُرے لوگ اپنے شہر کے لوگوں کو یہ کہہ کر خداوند سے دور کر رہے ہیں، ’ آؤ چلیں دوسرے دیوتاؤں کی خدمت کریں ،( یہ ایسے دیوتا ہونگے جنہیں تم پہلے نہیں جانتے ہو گے۔) 14 اگر تم کو ئی ایسی خبریں سنو تو تم معاملے کی پو ری طور پر اصلیت کا تعین کر نے کے لئے ضرور چھان بین کرو۔ اگر تمہیں معلوم ہو تا ہے کہ سچ مُچ میں ایسی بھیانک بات تمہا رے بیچ ہو رہی ہے، 15 تب تمہیں اُس شہر کے لوگوں کو ضرور مار دینا چا ہئے۔ انکے سب جانوروں کو مار دینا چا ہئے۔ اور اس شہر کی ہر چیز کو پو ری طرح سے تباہ کر دینی چا ہئے۔ 16 تب تمہیں سبھی قیمتی چیزوں کو جمع کر نی چا ہئے اسے شہر کے بیچ لے جانی چا ہئے اور سب چیزوں کو شہر کے ساتھ جلا دینی چا ہئے۔ یہ خداوند تمہا رے خدا کے لئے جلانے کی قربانی ہو گی۔ شہر کو ہمیشہ کیلئے راکھ کا ڈھیر ہو جانا چا ہئے یہ دو بارہ نہیں بنا یا جانا چا ہئے۔ 17 اس شہر کی ہر ایک چیز خدا کے لئے تباہ کر دینی چا ہئے۔ اس لئے کو ئی چیز تمہیں اپنے لئے نہیں رکھنی چا ہئے۔ اگر تم اس حکم کی تعمیل کر تے ہو تو خداوند تم پر اتنا زیادہ غصّہ میں آنے سے اپنے کو رو ک لے گا خداوند تم پر رحم کرے گا اور ترس کھا ئے گا۔ وہ تمہا ری قوم کو ایسا بڑا بنا ئے گا جیسا اس نے تمہا رے آ با ؤ اجداد سے وعدہ کیا تھا۔ 18 یہ تب ہو گا جب تم خداوند اپنے خدا کی بات سنو گے اگر تم ان احکاما ت کی تعمیل کرو گے جنہیں میں تمہیں آ ج دے رہا ہوں تمہیں وہی کرنا ہو گا جسے خداوند تمہا را خدا صحیح کہتا ہے۔

Worshiping Other Gods

13 [a]If a prophet,(A) or one who foretells by dreams,(B) appears among you and announces to you a sign or wonder, and if the sign(C) or wonder spoken of takes place, and the prophet says, “Let us follow other gods”(D) (gods you have not known) “and let us worship them,” you must not listen to the words of that prophet(E) or dreamer.(F) The Lord your God is testing(G) you to find out whether you love(H) him with all your heart and with all your soul. It is the Lord your God you must follow,(I) and him you must revere.(J) Keep his commands and obey him; serve him and hold fast(K) to him. That prophet or dreamer must be put to death(L) for inciting rebellion against the Lord your God, who brought you out of Egypt and redeemed you from the land of slavery. That prophet or dreamer tried to turn(M) you from the way the Lord your God commanded you to follow. You must purge the evil(N) from among you.

If your very own brother, or your son or daughter, or the wife you love, or your closest friend secretly entices(O) you, saying, “Let us go and worship other gods”(P) (gods that neither you nor your ancestors have known, gods of the peoples around you, whether near or far, from one end of the land to the other), do not yield(Q) to them or listen to them. Show them no pity.(R) Do not spare them or shield them. You must certainly put them to death.(S) Your hand(T) must be the first in putting them to death, and then the hands of all the people. 10 Stone them to death, because they tried to turn you away(U) from the Lord your God, who brought you out of Egypt, out of the land of slavery. 11 Then all Israel will hear and be afraid,(V) and no one among you will do such an evil thing again.

12 If you hear it said about one of the towns the Lord your God is giving you to live in 13 that troublemakers(W) have arisen among you and have led the people of their town astray, saying, “Let us go and worship other gods” (gods you have not known), 14 then you must inquire, probe and investigate it thoroughly.(X) And if it is true and it has been proved that this detestable thing has been done among you,(Y) 15 you must certainly put to the sword all who live in that town. You must destroy it completely,[b](Z) both its people and its livestock.(AA) 16 You are to gather all the plunder of the town into the middle of the public square and completely burn the town(AB) and all its plunder as a whole burnt offering to the Lord your God.(AC) That town is to remain a ruin(AD) forever, never to be rebuilt, 17 and none of the condemned things[c] are to be found in your hands. Then the Lord will turn from his fierce anger,(AE) will show you mercy,(AF) and will have compassion(AG) on you. He will increase your numbers,(AH) as he promised(AI) on oath to your ancestors— 18 because you obey the Lord your God by keeping all his commands that I am giving you today and doing what is right(AJ) in his eyes.

Footnotes

  1. Deuteronomy 13:1 In Hebrew texts 13:1-18 is numbered 13:2-19.
  2. Deuteronomy 13:15 The Hebrew term refers to the irrevocable giving over of things or persons to the Lord, often by totally destroying them.
  3. Deuteronomy 13:17 The Hebrew term refers to the irrevocable giving over of things or persons to the Lord, often by totally destroying them.