Add parallel Print Page Options

25 “اگر دو آدمیوں کے بیچ قانونی جھگڑا ہے تو انہیں عدالت میں جانا چا ہئے۔ منصف اُن کے مقدمہ کو طئے کریں گے اور بتا ئیں گے کہ کون آدمی بے قصور ہے اور کون قصور وار۔ اگر قصوروار آدمی پیٹے جانے کے قابل ہے تو منصف اسے مُنہ کے بل لٹکائے گا کو ئی آدمی اسے منصف کی آنکھوں کے سامنے کو ڑا سے پیٹے گا وہ آدمی اتنی بار پیٹا جا ئے گا جتنی بار کے لئے اس کا قصور ہو گا۔ کو ئی آدمی چالیس بار سے زیادہ پیٹا جاتا ہے تو اس سے یہ معلوم ہو گا کہ اس آدمی کی زندگی تمہا رے لئے اہم نہیں۔

جب تم ا ناج کو الگ کرنے ( مَلنے) کے لئے بیلوں کا استعمال کرو تب انہیں کھانے سے روکنے کے لئے اُن کے مُنہ کو نہ باندھو۔

“اگر دو بھا ئی ایک ساتھ رہ رہے ہو ں اور ان میں سے ایک لا ولد مرجا ئے تو مرحوم بھا ئی کی بیوی کی شادی خاندان کے با ہر کے کسی اجنبی کے ساتھ نہیں ہونی چا ہئے۔ شوہر کا بھا ئی اسے اپنی بیوی بنا لے۔ اس کے شوہرکے بھا ئی کو اس کے ساتھ شوہر کے بھا ئی کا فرض پو را کرنا چا ہئے۔ تب جو پہلو ٹھا بیٹا اس سے پیدا ہو گا مرحوم بھا ئی کی جگہ لے گا۔ تب مرحوم بھا ئی کا نام اسرائیل سے مٹایا نہیں جا ئے گا۔ اگر وہ آدمی اپنے بھا ئی کی بیوی کو اپنانا نہیں چاہتا، ’تب بھا ئی کی بیوی کو بیٹھک کی جگہ پر شہر کے قائدین کے پاس جانا چا ہئے بھا ئی کی بیوی کو شہر کے قائدین سے کہنا چا ہئے۔ میرے شوہر کا بھا ئی اسرا ئیل میں اپنے بھا ئی کانام بنا ئے رکھنے سے انکار کرتا ہے۔ وہ میرے ساتھ اپنے بھا ئی کے فرض کو پو را نہیں کرے گا۔‘ تب شہرکے قائدین کو اس آدمی کو بلانا چا ہئے اور اس سے بات کرنی چا ہئے اگر وہ آدمی ضدّی ہے اور کہتا ہے، ’میں ا س سے شادی نہیں کرنا چاہتا ، ’ تب اس کے بھا ئی کی بیوی شہر کے قائدین کے سامنے اس کے پاس آئے اس کے پیر سے اس کے جوتے نکالے اور اس کے مُنہ پر تھو کے۔ اسے کہنا چا ہئے، ’یہ اس آدمی کے ساتھ کیا جا تا ہے جو اپنے بھا ئی کا خاندان بسانا نہیں چا ہتا ہے !‘ 10 تب اس بھا ئی کا خاندان اسرائیلیوں میں اس آدمی کا خاندان کہلا ئیگا ’ جسکی جو تی اُتاری گئی تھی۔‘

11 ہو سکتا ہے دوآدمی ایک دوسرے سے جھگڑا کریں اُن میں ایک کی بیوی اپنے شوہر کی مدد کرنے آئے لیکن اسے اپنے شوہر کے مخالف آدمی کے خفیہ حصّوں کو نہیں پکڑنی چا ہئے۔ 12 اگر وہ ایسا کرتی ہے تو اس کے ہا تھ کاٹ ڈالو اس کے لئے رنجیدہ مت ہو۔

13 “لوگوں کو دھوکہ دینے کے لئے جعلی باٹ نہ رکھو ان باٹو ں کا استعمال نہ کرو جو اصلی وزن سے بہت کم یا بہت زیادہ ہوں۔ 14 اپنے گھر میں ان پیمانوں کو نہ رکھو جو صحیح پیمانے سے بہت بڑے یا بہت چھو ٹے ہوں۔ 15 تمہیں ان پیمانوں اورنا پوں کا استعما ل کرنا چا ہئے جو صحیح اور ایمانداری کے مطابق ہوں تم اس ملک میں لمبی عمر وا لے ہوگے جسے خداوند تمہا را خدا تم کو دے رہا ہے۔ 16 خداوند تمہا را خدا ان سے نفرت کرتا ہے جو جعلی باٹ اور پیمانوں کا استعمال کر کے دھو کہ دیتے ہیں ہاں وہ اُن سبھی لوگوں سے نفرت کرتا ہے جو بے ایمانی کرتے ہیں۔

عمالیقی لوگوں کو تباہ کر دیا جا ئیگا

17 “یاد کرو جب تم مصر سے آئے تھے تب عمالیقی لوگوں نے تمہا رے ساتھ کیا کیا۔ 18 عمالیقی لوگوں نے خدا کی عزّت نہیں کی تھی۔ انہوں نے تم پر اس وقت حملہ کیا تھا جب تم مصر سے آ تے ہو ئے راستے میں تھکے ہو ئے اور کمزور تھے۔ انہوں نے تمہا رے ان سب لوگوں کو مار ڈا لا جو تمہا رے پیچھے چل رہے تھے۔ 19 اس لئے تم لوگوں کو عمالیقی لوگوں کے نام ونشان کو دنیا سے مٹا دینا چا ہئے ایسا تم لوگ اس وقت کرو گے جب اس ملک میں جا ؤگے جسے خداوند تمہا را خدا تمہیں دے رہا ہے وہاں وہ تمہیں تمہا رے چاروں طرف کے دشمنوں سے چھٹکا رہ دلا ئے گا لیکن عمالیقیوں کو تباہ کرنا نہ بھو لو۔

25 When people have a dispute, they are to take it to court and the judges(A) will decide the case,(B) acquitting(C) the innocent and condemning the guilty.(D) If the guilty person deserves to be beaten,(E) the judge shall make them lie down and have them flogged in his presence with the number of lashes the crime deserves, but the judge must not impose more than forty lashes.(F) If the guilty party is flogged more than that, your fellow Israelite will be degraded in your eyes.(G)

Do not muzzle an ox while it is treading out the grain.(H)

If brothers are living together and one of them dies without a son, his widow must not marry outside the family. Her husband’s brother shall take her and marry her and fulfill the duty of a brother-in-law to her.(I) The first son she bears shall carry on the name of the dead brother so that his name will not be blotted out from Israel.(J)

However, if a man does not want to marry his brother’s wife,(K) she shall go to the elders at the town gate(L) and say, “My husband’s brother refuses to carry on his brother’s name in Israel. He will not fulfill the duty of a brother-in-law to me.”(M) Then the elders of his town shall summon him and talk to him. If he persists in saying, “I do not want to marry her,” his brother’s widow shall go up to him in the presence of the elders, take off one of his sandals,(N) spit in his face(O) and say, “This is what is done to the man who will not build up his brother’s family line.” 10 That man’s line shall be known in Israel as The Family of the Unsandaled.

11 If two men are fighting and the wife of one of them comes to rescue her husband from his assailant, and she reaches out and seizes him by his private parts, 12 you shall cut off her hand. Show her no pity.(P)

13 Do not have two differing weights in your bag—one heavy, one light.(Q) 14 Do not have two differing measures in your house—one large, one small. 15 You must have accurate and honest weights and measures, so that you may live long(R) in the land the Lord your God is giving you. 16 For the Lord your God detests anyone who does these things, anyone who deals dishonestly.(S)

17 Remember what the Amalekites(T) did to you along the way when you came out of Egypt. 18 When you were weary and worn out, they met you on your journey and attacked all who were lagging behind; they had no fear of God.(U) 19 When the Lord your God gives you rest(V) from all the enemies(W) around you in the land he is giving you to possess as an inheritance, you shall blot out the name of Amalek(X) from under heaven. Do not forget!