Add parallel Print Page Options

12 جو شخص اپنی اصلاح سے محبت کرتا ہے تو وہ علم سے محبت کر تا ہے۔ لیکن جو شخص ڈانٹ ڈپٹ سے نفرت کر تا ہے تو وہ بے وقوف ہے۔

خدا وند اچھے شخص کے لئے مہر بان ہوتا ہے۔ لیکن خدا وند فیصلہ کرتا ہے۔ ایک برا آدمی قصور وار ہوگا۔

ایک شخص شرارت سے اپنے آپ کو قائم نہیں کر سکتا ہے ، لیکن نیک لوگوں کو کبھی بھی ختم نہیں کیا جا سکتا ہے۔

ایک شخص اپنی خوبصورت بیوی پر فخر محسوس کر تا ہے ، لیکن ایک بیوی جو اپنے شوہر کی شر مند گی کا سبب بنے تو وہ اسکی ہڈیوں میں بیماری کی مانند ہے۔

ایماندار لوگوں کے منصوبے درست ہوتے ہیں۔ لیکن شریر لوگوں کے منصوبے فریب دار ہو تے ہیں۔

شریروں کی باتوں کا مقصد دوسروں کو نقصان پہنچا نا ہو تا ہے۔ لیکن ایماندار شحص کی باتیں دوسروں کو بچا تی ہیں۔

وہ بد کار لوگ تباہ ہوں گے اور کچھ نہ بچیگا۔ لیکن راست باز لوگوں کا خاندان باقی رہیگا۔

لوگ عقلمند کی تعریف کریں گے لیکن بے وقوف کی کوئی عزت نہیں ہے۔

ایک شخص اہم نہیں ہے پھر بھی اسکے پاس نو کر ہے تو وہ اس شخص سے بہتر ہے جو اپنے آپ کو بڑا جتا تا ہے اور کھا نے کا محتاج ہے۔

10 اچھا آدمی اپنے مویشی تک کی دیکھ بھال کر تا ہے لیکن شریر شخص بالکل ہی ظا لم ہو تا ہے۔

11 وہ کسان جو اپنے کھیتوں میں سخت محنت کرتا ہے۔ اسکے پاس کافی مقدار میں غذا ہو گی۔ لیکن ایک شخص جو بیکار کی باتوں میں اپنا وقت ضائع کرتا ہے وہ کم عقل ہے۔

12 ایک برا شخص ہمیشہ برائی کرنے کی تلاش میں رہتا ہے۔ لیکن راستباز کے پاس اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ جڑوں کی طرح گہرائی تک جاتا ہے۔

13 ایک بد کار شخص اپنی ہی بری باتوں میں پھنس جاتے ہیں لیکن ایماندار شخص مصیبتوں سے باہر آتا ہے۔

14 ایک شخص کو اسکی باتوں کے پھل سے نوازا جا تا ہے۔ اور جو بھی وہ کام کرتا ہے اس کو اس کا صلہ ملتا ہے۔

15 ایک بے وقوف شخص کو اپنی راہ ہمیشہ سیدھی معلوم ہو تی ہے ، لیکن ایک عقلمند شخص نصیحت کو سنتا ہے۔

16 ایک بے وقوف فوراً ہی اپنا غصہ دکھا تا ہے ، لیکن ایک عقلمند شخص رسوائی کو نظر انداز کر دیتا ہے۔

17 ایک ایماندار گواہ سچائی کو بیان کر تا ہے ، لیکن ایک جھو ٹا گواہ جھوٹ بولتا ہے۔

18 بغیر سوچے سمجھے بولی گئی بات تلوار کی مانند گہرا زخم دے سکتی ہے ، لیکن عقلمندی سے بولی گئی بات زخموں کو بھر سکتی ہے۔

19 ہونٹ جو سچا ئی کو بولتا ہے ہمیشہ قائم رہیگا ، لیکن ایک دھو کہ باز زبان صرف پل بھر کے لئے رہے گی۔

20 جو برے منصوبے بنا تے ہیں دغا سے بھرے ہو تے ہیں۔ لیکن جو امن و امان کے لئے کام کرتے ہیں خوشی پائیں گے۔

21 راستباز لوگوں کو کوئی بھی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی ہے۔ لیکن شریر لوگوں کو بہت ساری مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑیگا۔

22 خدا وند کو جھو ٹوں سے نفرت ہے اور سچے لوگوں سے خدا وند خوش ہو تا ہے۔

23 ہوشیار شخص اپنے علم کا اظہار نہیں کرتا لیکن بے وقوف ( کا دل ) چلا کر اپنی بے وقوفی کو ظا ہر کر تا ہے۔

24 محنتی شخص حکمراں ہو گا لیکن ایک کاہل شخص کو غلام کی مانند کام کر نا ہوگا۔

25 فکر و پریشانی خوشی چھین لیتی ہے لیکن اچھی بات آدمی کو خوش کر تی ہے۔

26 نیک آدمی اپنے دوستوں کے انتخاب میں ہو شیار ہے اور شریر اپنے راستوں سے گمراہی کی طرف چلے جاتے ہیں۔

27 کاہل شخص جن چیزوں کو چاہتا ہے اسے وہ حاصل کرنے کی زحمت نہیں کر تا ہے۔ لیکن ایک دولت مند آدمی اس شخص کے پاس آتا ہے جو سخت محنت کرتا ہے۔

28 صداقت زندگی کی سڑک ہے۔ اس راہ کے ساتھ ابدی زندگی ہے۔

12 Whoever loves discipline loves knowledge,
    but whoever hates correction is stupid.(A)

Good people obtain favor from the Lord,(B)
    but he condemns those who devise wicked schemes.(C)

No one can be established through wickedness,
    but the righteous cannot be uprooted.(D)

A wife of noble character(E) is her husband’s crown,
    but a disgraceful wife is like decay in his bones.(F)

The plans of the righteous are just,
    but the advice of the wicked is deceitful.

The words of the wicked lie in wait for blood,
    but the speech of the upright rescues them.(G)

The wicked are overthrown and are no more,(H)
    but the house of the righteous stands firm.(I)

A person is praised according to their prudence,
    and one with a warped(J) mind is despised.

Better to be a nobody and yet have a servant
    than pretend to be somebody and have no food.

10 The righteous care for the needs of their animals,(K)
    but the kindest acts of the wicked are cruel.

11 Those who work their land will have abundant food,
    but those who chase fantasies have no sense.(L)

12 The wicked desire the stronghold of evildoers,
    but the root of the righteous endures.

13 Evildoers are trapped by their sinful talk,(M)
    and so the innocent escape trouble.(N)

14 From the fruit of their lips people are filled with good things,(O)
    and the work of their hands brings them reward.(P)

15 The way of fools seems right to them,(Q)
    but the wise listen to advice.(R)

16 Fools(S) show their annoyance at once,(T)
    but the prudent overlook an insult.(U)

17 An honest witness tells the truth,
    but a false witness tells lies.(V)

18 The words of the reckless pierce like swords,(W)
    but the tongue of the wise brings healing.(X)

19 Truthful lips endure forever,
    but a lying tongue lasts only a moment.

20 Deceit is in the hearts of those who plot evil,
    but those who promote peace have joy.(Y)

21 No harm overtakes the righteous,(Z)
    but the wicked have their fill of trouble.

22 The Lord detests lying lips,(AA)
    but he delights(AB) in people who are trustworthy.(AC)

23 The prudent keep their knowledge to themselves,(AD)
    but a fool’s heart blurts out folly.(AE)

24 Diligent hands will rule,
    but laziness ends in forced labor.(AF)

25 Anxiety weighs down the heart,(AG)
    but a kind word cheers it up.

26 The righteous choose their friends carefully,
    but the way of the wicked leads them astray.(AH)

27 The lazy do not roast[a] any game,
    but the diligent feed on the riches of the hunt.

28 In the way of righteousness there is life;(AI)
    along that path is immortality.

Footnotes

  1. Proverbs 12:27 The meaning of the Hebrew for this word is uncertain.