Add parallel Print Page Options

۔ ۱۹ ۔

24 بُرے لوگو ں کی کبھی رشک مت کر ان کی صحبت میں رہنے کی خواہش مت کر۔

کیوں کہ ان کے ذہنو ں میں صرف بُرا ئی کے منصوبے ہو تے ہیں۔ وہ مشکلا ت پیدا کرنے کے با رے میں باتیں کر تے ہیں۔

۔ ۲۰ ۔

گھر کو حکمت سے تعمیر کیا جا تا ہےاور سمجھ بو جھ سے اسے قائم کیا جا تا ہے۔

اور علم سے اس کے کمرو ں کو بیش بہا اور خوبصورت خزانوں سے بھر دیا جا تا ہے۔

۔ ۲۱ ۔

دانا ئی انسان کو طاقتور بنا تی ہے اور علم اسے قوت بخشتا ہے۔

تم جنگ کر نے سے پہلے جنگی ماہروں سے رہبری حاصل کرو۔ اور جیت حاصل کر نے کے لئے تمہیں کا فی مشیروں کی ضرورت ہے۔

۔ ۲۲ ۔

بے وقوف لوگ حکمت کو نہیں سمجھ سکتے۔ جب لوگ اہم باتوں کے متعلق بحث کر تے ہیں تو ایک بے وقوف اس میں کچھ بھی نہیں جو ڑ سکتا ہے۔

۔ ۲۳ ۔

جو بُرا ئی کے منصوبے رچتا ہے وہ سازشی کہلا تا ہے ،

بے وقوف کے منصوبے گناہ ہو تے۔ اور لوگ ٹھٹھا باز سے نفرت کر تے ہیں۔

۔ ۲۴ ۔

10 اگر تم مشکلات میں ہمت کھو بیٹھتے ہو تو حقیقت میں تم کمزور ہو۔

۔ ۲۵ ۔

11 اگر لوگ کسی کو مار ڈالنے کا منصوبہ بنا ئیں تو تمہیں چا ہئے کہ اس کو بچا ئیں۔

12 تم ایسے نہیں کہہ سکتے ، “میں اسکے با رے میں کچھ نہیں جانا۔” کیا خداوند جو انسانوں کی دلو ں کی چھان بین کر تا ہے سچا ئی کو نہیں جانتا ہے۔ وہ جو اپنی ایک آنکھ تمہا ری رُوح پر رکھا ہے اسے جانتا ہے ، اور ہر ایک کو ا سکے عمل کے مطابق جزا دے گا۔

۔ ۲۶ ۔

13 اے میرے بیٹے تو شہد کھا یا کر کیو ں کہ یہ اچھی چیز ہے۔شہد کے چھتہ سے جو شہد آتا ہے وہ تمہا رے منہ کے لئے میٹھا ہو تا ہے۔

14 اسی طرح سے علم اور عقلمندی تمہا ری روح کے لئے میٹھا ہے۔ اگر تم اسے تلاش کر تے ہو تووہاں تمہا رے لئے مستقبل ہے۔ اور تمہا ری امید کبھی ختم نہیں ہو گی۔

۔ ۲۷ ۔

15 اس لٹیرے کی مانند نہ بن جو کسی راستباز شخص کی جا ئیدا د کے لئے گھات میں لگ کر انتظار کرتا ہے۔اس کے گھر کو مت لو ٹ۔

16 اگر ایک راستباز شخص سات مر تبہ بھی گرجا تا ہے تو وہ پھر سے اٹھ کر کھڑا ہو جا تا ہے۔ لیکن ایک شریر شخص ہمیشہ مصیبتوں سے شکست کھا ئے گا۔

۔ ۲۸ ۔

17 جب تمہا رے دشمنو ں پر مصیبت آئے تو خوش مت ہو۔ جب اسے ٹھو کر لگے تو تم اپنے دل میں خوش مت ہو۔

18 اگر تو ایسا کرے گا تو خداوند اسے دیکھے گا اور وہ تم سے خوش نہ ہو گا۔ اور ہو سکتا ہے کہ وہ اپنے غضب کو تمہا رے دشمنوں سے دور کر لے۔

۔ ۲۹ ۔

19 بدکارو ں سے رشک نہ کر ، شریروں سے حسد نہ کر۔

20 کیوں کہ مستقبل میں شریروں کے لئے کچھ بھی نہیں ہے اور بد کرداروں کا چرا غ بجھا دیا جا ئے گا۔

۔ ۳۰ ۔

21 بیٹے ! خداوند سے اور بادشا ہ سے ڈر اور جو لوگ ان کے خلاف ہوں ان کے ساتھ مت رہ۔

22 کیوں کہ ا س قسم کے لوگ بہت جلد تبا ہ ہو تے ہیں۔ اور کون جانتا ہے کہ وہ لوگ آفت لا سکتے ہیں۔

کچھ اور حکمت کی کہاوتیں

23 یہ دانا ؤ ں کے اقوال ہیں :

فیصلہ میں طرفداری کرنا اچھی بات نہیں ہے۔

24 قومیں ایسے منصف پر لعنت کریں گی جو قصور وار کو چھو ڑدیتا ہے۔ اور قومو ں کے لوگ اسے مجرم قرار دیں گے۔

25 لیکن اگر منصف قصوروار کو سزادے تب لوگ ا س سے خوش ہو ں گے۔ اور وہ فضل حاصل کرے گا۔

26 ایماندارانہ جواب ہونٹوں پر بوسہ دینے کی مانند ہے۔

27 پہلے با ہر کاکام پو را کر لو ، اپنا کھیت تیار کر لو ، تب اپنا گھر بنانا۔

28 بلاکسی وجہ کے اپنے ہمسایہ کے خلاف گواہی نہ دو۔ اور اپنے ہوٹنوں سے دھو کہ مت دو۔

29 ایسا مت کہو، “اس کے ساتھ میں ویسا ہی کروں گا جیسا اس نے میرے ساتھ کیا ہے۔میں اس کے کئے کی سزا دوں گا۔”

30 میں ایک کا ہل کے کھیت سے ہو تا ہوا گذرا ،اور ایک ایسے شخص کے انگور کے باغ سے جسے عقل کی کمی تھی۔

31 ہر طرف اس کھیت میں کانٹے گھاس پھو س اُگے ہو ئے تھے اور اس کا ہل شخص کی پتھر کی دیوار ٹوٹی ہو ئی تھی۔

32 میں نے دیکھا اور غور کیا اور اس سے سبق سیکھا۔

33 تھوڑی سی نیند، تھوڑی سی جھپکی اور ہا تھ پر ہا تھ بندھے تھو ڑا سا آرام ،

34 اور اس طرح سے تمہا ری غریبی آتی ہے ، تیری تنگدستی چور کی طرح آتی ہے۔

Saying 20

24 Do not envy(A) the wicked,
    do not desire their company;
for their hearts plot violence,(B)
    and their lips talk about making trouble.(C)

Saying 21

By wisdom a house is built,(D)
    and through understanding it is established;
through knowledge its rooms are filled
    with rare and beautiful treasures.(E)

Saying 22

The wise prevail through great power,
    and those who have knowledge muster their strength.
Surely you need guidance to wage war,
    and victory is won through many advisers.(F)

Saying 23

Wisdom is too high for fools;
    in the assembly at the gate they must not open their mouths.

Saying 24

Whoever plots evil
    will be known as a schemer.
The schemes of folly are sin,
    and people detest a mocker.

Saying 25

10 If you falter in a time of trouble,
    how small is your strength!(G)
11 Rescue those being led away to death;
    hold back those staggering toward slaughter.(H)
12 If you say, “But we knew nothing about this,”
    does not he who weighs(I) the heart perceive it?
Does not he who guards your life know it?
    Will he not repay(J) everyone according to what they have done?(K)

Saying 26

13 Eat honey, my son, for it is good;
    honey from the comb is sweet to your taste.
14 Know also that wisdom is like honey for you:
    If you find it, there is a future hope for you,
    and your hope will not be cut off.(L)

Saying 27

15 Do not lurk like a thief near the house of the righteous,
    do not plunder their dwelling place;
16 for though the righteous fall seven times, they rise again,
    but the wicked stumble when calamity strikes.(M)

Saying 28

17 Do not gloat(N) when your enemy falls;
    when they stumble, do not let your heart rejoice,(O)
18 or the Lord will see and disapprove
    and turn his wrath away from them.(P)

Saying 29

19 Do not fret(Q) because of evildoers
    or be envious of the wicked,
20 for the evildoer has no future hope,
    and the lamp of the wicked will be snuffed out.(R)

Saying 30

21 Fear the Lord and the king,(S) my son,
    and do not join with rebellious officials,
22 for those two will send sudden destruction(T) on them,
    and who knows what calamities they can bring?

Further Sayings of the Wise

23 These also are sayings of the wise:(U)

To show partiality(V) in judging is not good:(W)
24 Whoever says to the guilty, “You are innocent,”(X)
    will be cursed by peoples and denounced by nations.
25 But it will go well with those who convict the guilty,
    and rich blessing will come on them.

26 An honest answer
    is like a kiss on the lips.

27 Put your outdoor work in order
    and get your fields ready;
    after that, build your house.

28 Do not testify against your neighbor without cause(Y)
    would you use your lips to mislead?
29 Do not say, “I’ll do to them as they have done to me;
    I’ll pay them back for what they did.”(Z)

30 I went past the field of a sluggard,(AA)
    past the vineyard of someone who has no sense;
31 thorns had come up everywhere,
    the ground was covered with weeds,
    and the stone wall was in ruins.
32 I applied my heart to what I observed
    and learned a lesson from what I saw:
33 A little sleep, a little slumber,
    a little folding of the hands to rest(AB)
34 and poverty will come on you like a thief
    and scarcity like an armed man.(AC)