Add parallel Print Page Options

یاقہ کے فرزند اجور کی حکمتی باتیں

30 مسہ کے یا قہ کا بیٹا کی کہا وتیں۔ اسے اس آدمی نے اتی ایل اور اُکال سے کہا :

میں تمام آدمیوں میں سب سے زیادہ جاہل آدمی ہوں۔ میرے اندر انسانی سمجھ بوجھ بھی نہیں ہے۔ میں نے حکمت نہیں سیکھی۔ میں نے متبرک علم حاصل نہیں کیا۔ کون اوپر آسمان تک گیا ہے اور پھر نیچے اترا ہے ؟ اپنے ہاتھوں سے کس نے ہوا کو جمع کیا ہے ؟ کس نے اپنے چغہ میں پانی کو لپیٹا ہے ؟ کس نے زمین کے حدود کو قائم کیا ہے ؟ اس کا نام کیا ہے ؟ اسکے بیٹے کا نام کیا ہے ؟ اگر تم جانتے ہو تو مجھے بتا ؤ۔

خدا کی ہر بات جسے وہ کہتا ہے کامل ہے۔ وہ اسکے لئے ڈھال ہے جو اسکے اندر پناہ کی تلاش کرتا ہے۔ خدا جو کہتا ہے اس کو تو تبدیل نہ کرنا۔ اگر تم ایسا کروگے تو وہ تجھے پھٹکارے گا اور تجھے جھوٹا ظا ہر کیا جائے گا۔

اے خدا وند میں دو چیزوں کی درخواست کرتا ہو ں میرے مرنے سے پہلے مجھ سے انکار مت کرنا۔ جھوٹ اور فریب کو مجھ سے دور رکھ ، مجھے نہ تو دولت مند بننا ہے اور نہ ہی غریب ، مجھے صرف ان چیزوں کو دے جس کی مجھے ہر روز ضرورت ہے۔ ورنہ ، اگر میرے پاس بہت زیادہ چیزیں ہوں گی تو ہو سکتا ہے کہ میں تجھے یہ کہتے ہوئے رد کردو ں ، “خدا وند کون ہے ؟” اور اگر میں غریب ہو جاؤں تو ہو سکتا ہے کہ میں چوری کروں ، اور اپنے خدا کے نام کے لئے رسوائی کا سبب بنوں۔

10 کسی بھی ملازم کے بارے میں اسکے مالک کے سامنے بد گوئی نہ کر ، ور نہ وہ ملازم تجھ پر لعنت کرے گا اور تجھے اس کے لئے چکانا پڑے گا۔

11 کچھ لوگ اپنے باپ کے خلاف کہتے ہیں اور وہ لوگ اپنی ماں کی عزت نہیں کرتے۔

12 کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ نیک ہیں لیکن وہ گندگی سے پاک نہیں ہوا ہے۔

13 کچھ لوگ مغرور ہیں انکے نظریئے خود پسند ہیں۔

14 ایسے بھی لوگ ہیں جن کے دانت تلوار کی طرح ہیں اور ان کے جبڑے چاقو کی مانند ہیں جس سے وہ لوگ زمین کے غریب لوگوں سے سب کچھ لیتا ہے۔

15 کچھ لوگ ہر وہ چیز حاصل کرنا چا ہتے ہیں جسے وہ حاصل کر سکتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں، “مجھے دو ، مجھےدو، مجھے دو۔ ” تین چیزیں ایسی ہیں جو کبھی آسودہ نہیں ہو تی ہیں اور چو تھی کبھی نہیں کہتی ہے ، “بس کافی ہے ! ” 16 قبر ، بانجھ رحم ، زمین جو کبھی پانی سے آسو دہ نہیں ہو تی ہے ، اور آگ جو کبھی نہیں کہتی ہے ، “بس۔”

17 جو کو ئی اپنے باپ کی ہنسی اڑائے یا پھر اپنی ماں کی اطاعت سے انکار کرے اس کو سزا ملے گی اسکی آنکھیں گِدھو ں اور پہاڑی کو ؤ ں کے ذریعے نوچ لی جا ئیں گی اور کھا لی جا ئیں گی۔

18 تین باتیں ایسی ہیں جو میرے لئے پُر اسرا ر ( راز ) ہے بلکہ اصل میں وہ چار ہیں جسے میں نہیں سمجھتا ہوں۔ 19 آسمان میں اڑتے ہو ئے عقاب کی راہ ، چٹان پر رینگتے ہو ئے سانپ کی راہ ، سمندر کے جہاز کی راہ اور مرد کی عورت سے محبت۔

20 جو عورت اپنے شوہر کی وفادار نہیں ہو تی وہ ایسی ہے : وہ کھا تی ہے اور اپنا منہ پو نچھ لیتی ہے اور کہتی ہے : “میں نے کچھ بھی غلط نہیں کیا۔”

21 تین چیزیں ایسی ہیں جن سے زمین کا نپتی ہے بلکہ اصل میں وہ چار ہیں جنہیں زمین برداشت نہیں کر تی۔ 22 خادم جو بادشا ہ بن جا تا ہے ، ایک بے وقوف جس کے پاس کھانے کے لئے کا فی مقدار میں غذا ہو تی ہے ، ایک شادی شدہ عورت جس سے نفرت کی جا تی ہے ، 23 اور ایک نوکرانی جو اپنی مالکن کی جگہ لے لیتی ہے۔ 24 زمین پر چار چیزیں ایسی ہیں جو چھو ٹی ہیں لیکن ہیں بہت حکمت وا لی۔

25 چیونٹیاں جو چھو ٹی اور کمزور ہیں لیکن موسم گرما بھر اپنی غذا کے جمع کرنے میں رہتی ہیں۔

26 اور سافان جو کہ ایک چھو ٹا سا جانور ہے لیکن اپنا مقام چٹان کے اندر بناتا ہے۔

27 ٹڈیو ں کا کو ئی بادشا ہ نہیں ہو تا لیکن پھر بھی وہ صف بنا کر آگے بڑھتی ہیں۔

28 اور چھپکلی جو ہا تھ سے پکڑی جا سکتی ہے۔ لیکن پھر بھی چھپکلیاں بادشا ہوں کے محلو ں میں پا ئی جا تی ہيں:

29 تین مخلوق ایسی ہیں جو عظمت کے ساتھ چلتی ہیں ، لیکن اصل میں وہ چار ہیں:

30 شیر جو جانوروں میں سب سے زیادہ بہادر ہے اور کبھی کسی سے نہیں ڈرتا ہے،

31 مرغ ،

بکرا

اور بادشاہ جو اپنے لوگو ں کی رہنما ئی کرتا ہے۔

32 اگر تو اپنے احمق پن سے مغرور ہو تا ہے اور دوسرے لوگو ں کے خلاف بُرے منصوبہ بنا تا ہے تو طمانچہ اپنے منہ پر ما رو۔

33 دودھ کو متھنے سے مکھن نکلتا ہے اور ناک کو مروڑنے سے خون بہتا ہے۔ اسی طرح سے قہر کو بھڑکانے سے فساد بر پا ہو تا ہے۔

Sayings of Agur

30 The sayings(A) of Agur son of Jakeh—an inspired utterance.

This man’s utterance to Ithiel:

“I am weary, God,
    but I can prevail.[a]
Surely I am only a brute, not a man;
    I do not have human understanding.
I have not learned wisdom,
    nor have I attained to the knowledge of the Holy One.(B)
Who has gone up(C) to heaven and come down?
    Whose hands(D) have gathered up the wind?
Who has wrapped up the waters(E) in a cloak?(F)
    Who has established all the ends of the earth?
What is his name,(G) and what is the name of his son?
    Surely you know!

“Every word of God is flawless;(H)
    he is a shield(I) to those who take refuge in him.
Do not add(J) to his words,
    or he will rebuke you and prove you a liar.

“Two things I ask of you, Lord;
    do not refuse me before I die:
Keep falsehood and lies far from me;
    give me neither poverty nor riches,
    but give me only my daily bread.(K)
Otherwise, I may have too much and disown(L) you
    and say, ‘Who is the Lord?’(M)
Or I may become poor and steal,
    and so dishonor the name of my God.(N)

10 “Do not slander a servant to their master,
    or they will curse you, and you will pay for it.

11 “There are those who curse their fathers
    and do not bless their mothers;(O)
12 those who are pure in their own eyes(P)
    and yet are not cleansed of their filth;(Q)
13 those whose eyes are ever so haughty,(R)
    whose glances are so disdainful;
14 those whose teeth(S) are swords
    and whose jaws are set with knives(T)
to devour(U) the poor(V) from the earth
    and the needy from among mankind.(W)

15 “The leech has two daughters.
    ‘Give! Give!’ they cry.

“There are three things that are never satisfied,(X)
    four that never say, ‘Enough!’:
16 the grave,(Y) the barren womb,
    land, which is never satisfied with water,
    and fire, which never says, ‘Enough!’

17 “The eye that mocks(Z) a father,
    that scorns an aged mother,
will be pecked out by the ravens of the valley,
    will be eaten by the vultures.(AA)

18 “There are three things that are too amazing for me,
    four that I do not understand:
19 the way of an eagle in the sky,
    the way of a snake on a rock,
the way of a ship on the high seas,
    and the way of a man with a young woman.

20 “This is the way of an adulterous woman:
    She eats and wipes her mouth
    and says, ‘I’ve done nothing wrong.’(AB)

21 “Under three things the earth trembles,
    under four it cannot bear up:
22 a servant who becomes king,(AC)
    a godless fool who gets plenty to eat,
23 a contemptible woman who gets married,
    and a servant who displaces her mistress.

24 “Four things on earth are small,
    yet they are extremely wise:
25 Ants are creatures of little strength,
    yet they store up their food in the summer;(AD)
26 hyraxes(AE) are creatures of little power,
    yet they make their home in the crags;
27 locusts(AF) have no king,
    yet they advance together in ranks;
28 a lizard can be caught with the hand,
    yet it is found in kings’ palaces.

29 “There are three things that are stately in their stride,
    four that move with stately bearing:
30 a lion, mighty among beasts,
    who retreats before nothing;
31 a strutting rooster, a he-goat,
    and a king secure against revolt.[b]

32 “If you play the fool and exalt yourself,
    or if you plan evil,
    clap your hand over your mouth!(AG)
33 For as churning cream produces butter,
    and as twisting the nose produces blood,
    so stirring up anger produces strife.”

Footnotes

  1. Proverbs 30:1 With a different word division of the Hebrew; Masoretic Text utterance to Ithiel, / to Ithiel and Ukal:
  2. Proverbs 30:31 The meaning of the Hebrew for this phrase is uncertain.