Add parallel Print Page Options

کاہنوں کو منتخب کر نے کی تقریب

29 “تم اس طرح سے ہا رو ن اور ان کے بیٹوں کو کاہنوں کے طور پر میری خدمت کر نے کے لئے مخصوص کرو۔ ایک جوان بیل اور دو بے داغ مینڈھے لا ؤ۔ جس میں خمیر نہ ملا یا گیا ہو ایسا با ریک آٹا لو اور اس سے تین طرح کی روٹیاں بنا ؤ۔ پہلی بغیر خمیر کی سادہ رو ٹی دوسری تیل ڈا لی ہو ئی رو ٹی اور تیسری ویسے ہی آٹے کی چھو ٹی پتلی روٹی بنا کر اُس پر تیل لگا ؤ۔ ان روٹیوں کو ایک ٹوکری میں رکھو اور پھر ا ُس ٹوکری کو ہا رون اور اُس کے بیٹوں کو بچھڑوں اور دو مینڈھوں کے ساتھ دو۔

“تب ہا رو ن اور اُس کے بیٹوں کو خیمہٴ اجتماع کے دروا زہ کے سامنے لا ؤ پھر انہیں پانی سے نہلا ؤ۔ ہا رون کی خاص پو شاک اسے پہنا ؤ۔ سفید اور نیلا چوغہ اور ایفود پھر اُس پر عدل کا سینہ بند پھر خاص کمر بند باندھو۔ اور پھر اُ سکے سر پر پگڑی باندھو سونے کی پٹی جو ایک خاص تاج کے جیسی ہے پگڑی کے چاروں طرف باندھو۔ اور اس کے سر پر زیتون کا تیل ڈا لو جو ظا ہر کرے گا کہ ہا رون اُ سکام کے لئے چُنا گیا ہے۔

“تب اُ س کے بیٹوں کو اُ س جگہ پر لا ؤ اور انہیں چغے پہناؤ۔ تب اُن کی کمر کے اطراف کمر بند باندھو انہیں پہننے کو پگڑی دو اس وقت سے وہ کا ہنوں کی طرح کام کر نا شروع کریں گے۔ اُ س قانون کے مطا بق جو ہمیشہ رہے گا وہ کا ہن ہو ں گے۔ اسی طریقے سے تم ہا رون اور اس کے بیٹوں کو کاہن بنا ؤ گے۔

10 “تب خیمہٴ اجتماع کے سامنے کی جگہ پر بچھڑے کو لا ؤ ہا رون اور اُ سکے بیٹوں کو چاہئے کہ وہ بچھڑے کے سر پر ہا تھ رکھیں۔ 11 پھر اُ س بچھڑ ے کو خیمٴہ اجتماع کے دروا زے پر خداوند کے سامنے ذبح کر دیں۔ 12 تب بچھڑے کا خون لو اور قربان گاہ تک جا ؤ اپنی انگلی سے قربان گا ہ پر لگے سینگوں میں خون لگا ؤ۔ سارے خون کو قربان گاہ کی بنیاد پر ضرور ڈالنا چاہئے۔ 13 تب بچھڑے سے ساری چربی نکالو پھر کلیجہ کے چاروں طرف کی چربی اور دونوں گردو ں اور اُ س کے اطراف کی چربی لو اور اس چربی کو قربانگاہ پر جلا ؤ۔ 14 تب بچھڑے کا گوشت اس کے چمڑے اور اس کے دوسرے اعضاء کو لو اور اپنے خیمہ سے با ہر جا ؤ۔ ان چیزوں کو خیمہ کے با ہر جلا ؤ یہ نذرانے ہیں جو کا ہنوں کے گنا ہوں کو دور کر نے کے لئے چڑھا ئے جا تے ہیں۔ 15 “تب ہارون اور اسکے بیٹوں کو کسی ایک مینڈھے کے سر پر ہاتھ رکھنے کو کہو۔ 16 تب اس مینڈھے کو ذبح کرو اور اسکے خون کو لو خون کو قربان گاہ کے چاروں طرف چھڑ کو۔ 17 تب مینڈھے کو کئی ٹکڑوں میں کاٹو۔ مینڈھے کے اندر کے سب اعضا ء اور پیروں کو صاف کرو۔ ان چیزوں کو سر اور مینڈھے کے دوسرے ٹکڑوں کے ساتھ رکھو۔ 18 تب قربان گاہ پر پو رے مینڈھے کو جلاؤ یہ جلانے کا نذ رانہ ہے جو خدا وند کے لئے تحفہ کی طرح ہے۔ اس کی بو خدا وند کو خوش کرے گی۔

19 “ہارون اور اسکے بیٹوں کو دوسرے مینڈھے پر ہاتھ رکھنے کو کہو۔ 20 اس مینڈھے کو ذبح کرو اور اس کا تھوڑا خون لو اس خون کو ہارون اور اس کے بیٹوں کے دائیں کان کے نچلے حصّے میں ، ان کے دائیں ہاتھ کے انگوٹھے پر اور انکے دائیں پیر کے انگوٹھے پر لگاؤ۔ باقی خون کو قربان گاہ کے اطراف چھڑ کو۔ 21 تب قربان گاہ سے تھوڑا خون لو۔ اور اسے مخصوص تیل میں ملاؤ اور اس کو ہارون اور اسکے بیٹوں اور انکے لباس پر چھڑکو۔ یہ اُن تمام لوگوں کو ہارون کے ساتھ مقدس بنائے گا۔

22 “تب اس مینڈھے سے چربی لو یہ وہی مینڈھا ہے جس کا استعمال ہارون کو اعلیٰ کاہن بنانے کے لئے ہوگا۔ دُم کے چاروں طرف کی چربی اور اس چربی کو لو جو جسم کے اندر کے اعضاء کو ڈھانکتی ہے کلیجہ ڈھانکنے والی چربی کو لو دونوں گردوں اور دائیں پیر کو لو۔ 23 تب اس روٹی کی ٹوکری کو لو جس میں تم نے بے خمیری روٹیاں رکھیں تھی۔ یہی وہ ٹوکری ہے جسے تمہیں خدا وند کے سامنے رکھنا ہے ان روٹیوں کو ٹوکری سے باہر نکالو ، ایک سادی روٹی ، ایک تیل سے بنی اور ایک چھو ٹی پتلی چپڑی ہو ئی۔ 24 تب اس کو ہارون اور اسکے بیٹوں کو دو۔ پھر ان سے کہو کہ وہ خدا وند کے سامنے انہیں اپنے ہاتھوں میں اٹھا ئیں یہ خدا وند کے لئے خاص نذر ہو گی۔ 25 تب ان روٹیوں کو ہارون اور اسکے بیٹوں سے لو اور انہیں قربان گاہ پر مینڈھے کے ساتھ رکھو۔ یہ ایک جلائی ہو ئی قربانی ہے یہ خدا وند کے لئے ایسی نذر ہو گی جو آ گ کے ساتھ دی جاتی ہے۔ اس کی بوُ خدا وند کو خوش کرے گی۔

26 “تب اس مینڈھے سے اسکے سینہ کو نکالو۔ یہی وہ مینڈھا ہے جس کا استعمال ہارون کو اعلیٰ کاہن بنانے کے تقریب میں کیا جائے گا۔ مینڈھے کے سینہ کو خاص نذر کی شکل میں خدا وند کے سامنے پکڑو۔ پھر واپس لاکر اسے رکھ دو۔ جانور کا یہ حصّہ تمہارا ہو گا۔ 27 تب مینڈھے کے اس سینہ اور ٹانگ کو لو جو ہارون کو اعلیٰ کاہن بنانے کے لئے استعمال میں آئے تھے۔ انہیں پاک بناؤ اور انہیں ہارون اور اسکے بیٹوں کو دو یہ نذر کا خاص حصّہ ہو گا۔ 28 بنی اسرائیل ان حصوں کو ہارون اور اسکے بیٹوں کو ہمیشہ دینگے۔ جب کبھی بنی اسرائیل خدا وند کو قر بانی دیں گے تو یہ حصہ ہمیشہ کاہنوں کا ہوگا جب وہ ان حصوں کو کاہنوں کو دینگے تو یہ خدا وند کو دینے کے برابر ہو گا۔

29 “ان خاص لباسوں کو محفوظ رکھو جو ہارون کے لئے بنے تھے۔ لباس اسکے ان تمام نسلوں کے لوگوں کے لئے ہونگے۔ جو اسکے بعد رہیں گے وہ ان لباس کو اس وقت پہنیں گے جب کاہنوں کو چُنے جائیں گے۔ 30 ہارون کا جو بیٹا اس کے بعد اعلیٰ کاہن ہو گا وہ سات دن تک اس لباس کو پہنے گا جب وہ خیمہٴ اجتماع کے مقدس جگہ میں خدمت کر نے آئیگا۔

31 “اس مینڈھے کے گوشت کو پکاؤ جو ہارون کو اعلیٰ کاہن بنانے کے لئے استعمال میں آیا تھا۔ اس گوشت کو مقدس جگہ پر پکاؤ۔ 32 تب ہارون اور اسکے بیٹے خیمہٴ اجتماع کے دروازے پر مینڈھے کا گوشت کھا ئیں گے۔ 33 ان نذروں کا استعمال ان کے گناہ کو ختم کر نے کے لئے اس وقت ہوا تھا جب وہ کاہن بنے تھے۔ یہ مینڈھے صرف انہیں کھا نا چاہئے کسی دوسرے کو نہیں کیوں کہ یہ پاک ہیں۔ 34 اگر اس مینڈھے کا کچھ گوشت یا روٹی دوسرے دن کے لئے بچ جائے تو اسے جلا دینا چاہئے۔ تمہیں وہ روٹی یا گوشت نہیں کھا نا چاہئے۔ کیوں کہ اسے صرف خاص طرح سے خاص وقت پر ہی کھا یا جانا چاہئے۔

35 ویسا ہی کرو جیسا میں نے تمہیں ہارون اور اسکے بیٹوں کے لئے کر نے کا حکم دیا ہے۔ یہ تقریب مقرّر کاہنوں کی تقریب کے لئے سات دن تک چلے گی۔ 36 سات دن تک ہر روز ایک ایک بچھڑے کو ذبح کرو یہ ہارون اور اسکے بیٹوں کے گناہ کے لئے قربانی ہو گی۔ تم ان دنوں میں دی گئی قربانی کا استعمال قربان گاہ کو پاک کرنے کے لئے کر نا اور قربان گاہ کو مقدس بنا نے کے لئے زیتون کا تیل اس پر ڈالنا۔ 37 تم سات دن تک قربان گاہ کو خالص اور پاک کر نا تب قربان گاہ پاک ہو جائے گی۔ کو ئی بھی چیز جو قربان گاہ کو چھو ئے وہ پاک ہو جائے گی۔

38 “ہر روز قربان گاہ پر تمہیں ایک قربانی دینی چاہئے۔ تم کو ایک ایک سال کے دو میمنے کی قربانی دینی چاہئے۔ 39 ایک میمنہ کی قربانی صبح اور دوسرے کی شام میں دو۔ 40-41 جب تم پہلے میمنہ کا نذ رانہ پیش کرو تو آٹھ پیالے گیہوں کا باریک آٹا چار پیالے مئے کے ساتھ ملاؤ اور اسے پیش کرو۔ جب تم دوسرے میمنہ کو شام کے وقت پیش کرو تو آٹھ پیالے باریک آٹا چار پیالے زیتون کا تیل اور چار پیالے مئے بھی صبح کی طرح پیش کرو۔ یہ ایک تحفہ ہے ، خدا وند کے لئے ایک میٹھی خوشگوار خوشبو ہے۔

42 تمہیں ان چیزوں کو خدا وند کی قربانی پیش کر نے میں روزجلانی چاہئے۔یہ خدا وند کے سامنے خیمہٴ اجتماع کے دروازہ پر کرو یہ ہمیشہ کر تے رہو۔ جب تم قربانی پیش کرو گے تب میں خدا وند سے ملوں گا اور وہاں تم سے باتیں کروں گا۔ 43 میں بنی اسرائیلیوں سے اس جگہ پر ملونگا اور وہ جگہ میرے جلال سے مقدس ہو گی۔

44 اس طرح میں خیمہٴ اجتماع کو پاک بناؤ نگا۔ اور میں قربان گاہ کو بھی مقدس بناؤنگا اور میں ہارون اور اسکے بیٹوں کو مقدس کروں گا جس سے وہ میری خدمت کاہن کے طور پر کریں گے۔ 45 میں بنی اسرائیلیوں کے ساتھ رہوں گا میں ا ن کا خدا ہوں گا۔ 46 لوگ یہ جان جائیں گے کہ میں انکا خدا خدا وند ہو ں۔ انہیں معلوم ہو گا کہ میں ہی وہ ہوں جو انہیں مصر سے باہر لایا تا کہ میں انکے ساتھ رہ سکوں میں انکا خدا وند خدا ہوں۔”

Consecration of the Priests(A)

29 “This is what you are to do to consecrate(B) them, so they may serve me as priests: Take a young bull and two rams without defect.(C) And from the finest wheat flour make round loaves without yeast, thick loaves without yeast and with olive oil mixed in, and thin loaves without yeast and brushed with olive oil.(D) Put them in a basket and present them along with the bull and the two rams.(E) Then bring Aaron and his sons to the entrance to the tent of meeting and wash them with water.(F) Take the garments(G) and dress Aaron with the tunic, the robe of the ephod, the ephod itself and the breastpiece. Fasten the ephod on him by its skillfully woven waistband.(H) Put the turban(I) on his head and attach the sacred emblem(J) to the turban. Take the anointing oil(K) and anoint him by pouring it on his head. Bring his sons and dress them in tunics(L) and fasten caps on them. Then tie sashes on Aaron and his sons.[a](M) The priesthood is theirs by a lasting ordinance.(N)

“Then you shall ordain Aaron and his sons.

10 “Bring the bull to the front of the tent of meeting, and Aaron and his sons shall lay their hands on its head.(O) 11 Slaughter it in the Lord’s presence(P) at the entrance to the tent of meeting. 12 Take some of the bull’s blood and put it on the horns(Q) of the altar with your finger, and pour out the rest of it at the base of the altar.(R) 13 Then take all the fat(S) on the internal organs,(T) the long lobe of the liver, and both kidneys with the fat on them, and burn them on the altar. 14 But burn the bull’s flesh and its hide and its intestines(U) outside the camp.(V) It is a sin offering.[b]

15 “Take one of the rams,(W) and Aaron and his sons shall lay their hands on its head.(X) 16 Slaughter it and take the blood and splash it against the sides of the altar. 17 Cut the ram into pieces and wash(Y) the internal organs and the legs, putting them with the head and the other pieces. 18 Then burn the entire ram on the altar. It is a burnt offering to the Lord, a pleasing aroma,(Z) a food offering presented to the Lord.

19 “Take the other ram,(AA) and Aaron and his sons shall lay their hands on its head.(AB) 20 Slaughter it, take some of its blood and put it on the lobes of the right ears of Aaron and his sons, on the thumbs of their right hands, and on the big toes of their right feet.(AC) Then splash blood against the sides of the altar.(AD) 21 And take some blood(AE) from the altar and some of the anointing oil(AF) and sprinkle it on Aaron and his garments and on his sons and their garments. Then he and his sons and their garments will be consecrated.(AG)

22 “Take from this ram the fat,(AH) the fat tail, the fat on the internal organs, the long lobe of the liver, both kidneys with the fat on them, and the right thigh. (This is the ram for the ordination.) 23 From the basket of bread made without yeast, which is before the Lord, take one round loaf, one thick loaf with olive oil mixed in, and one thin loaf. 24 Put all these in the hands of Aaron and his sons and have them wave them before the Lord as a wave offering.(AI) 25 Then take them from their hands and burn them on the altar along with the burnt offering for a pleasing aroma to the Lord, a food offering presented to the Lord.(AJ) 26 After you take the breast of the ram for Aaron’s ordination, wave it before the Lord as a wave offering, and it will be your share.(AK)

27 “Consecrate those parts of the ordination ram that belong to Aaron and his sons:(AL) the breast that was waved and the thigh that was presented. 28 This is always to be the perpetual share from the Israelites for Aaron and his sons. It is the contribution the Israelites are to make to the Lord from their fellowship offerings.(AM)

29 “Aaron’s sacred garments(AN) will belong to his descendants so that they can be anointed and ordained in them.(AO) 30 The son(AP) who succeeds him as priest and comes to the tent of meeting to minister in the Holy Place is to wear them seven days.

31 “Take the ram(AQ) for the ordination and cook the meat in a sacred place.(AR) 32 At the entrance to the tent of meeting, Aaron and his sons are to eat the meat of the ram and the bread(AS) that is in the basket. 33 They are to eat these offerings by which atonement was made for their ordination and consecration. But no one else may eat(AT) them, because they are sacred. 34 And if any of the meat of the ordination ram or any bread is left over till morning,(AU) burn it up. It must not be eaten, because it is sacred.

35 “Do for Aaron and his sons everything I have commanded you, taking seven days to ordain them. 36 Sacrifice a bull each day(AV) as a sin offering to make atonement(AW). Purify the altar by making atonement for it, and anoint it to consecrate(AX) it. 37 For seven days make atonement for the altar and consecrate it. Then the altar will be most holy, and whatever touches it will be holy.(AY)

38 “This is what you are to offer on the altar regularly each day:(AZ) two lambs a year old. 39 Offer one in the morning and the other at twilight.(BA) 40 With the first lamb offer a tenth of an ephah[c] of the finest flour mixed with a quarter of a hin[d] of oil(BB) from pressed olives, and a quarter of a hin of wine as a drink offering.(BC) 41 Sacrifice the other lamb at twilight(BD) with the same grain offering(BE) and its drink offering as in the morning—a pleasing aroma, a food offering presented to the Lord.

42 “For the generations to come(BF) this burnt offering is to be made regularly(BG) at the entrance to the tent of meeting,(BH) before the Lord. There I will meet you and speak to you;(BI) 43 there also I will meet with the Israelites, and the place will be consecrated by my glory.(BJ)

44 “So I will consecrate the tent of meeting and the altar and will consecrate Aaron and his sons to serve me as priests.(BK) 45 Then I will dwell(BL) among the Israelites and be their God.(BM) 46 They will know that I am the Lord their God, who brought them out of Egypt(BN) so that I might dwell among them. I am the Lord their God.(BO)

Footnotes

  1. Exodus 29:9 Hebrew; Septuagint on them
  2. Exodus 29:14 Or purification offering; also in verse 36
  3. Exodus 29:40 That is, probably about 3 1/2 pounds or about 1.6 kilograms
  4. Exodus 29:40 That is, probably about 1 quart or about 1 liter