Add parallel Print Page Options

38 تب اس نے جلا نے کی قربانی دینے کی قربان گا ہ بنا ئی۔ یہ قربان گا ہ جلا نے کی قربانی کے لئے استعمال میں آنے وا لی تھی۔ اُ سنے ببول کی لکڑی سے اُ سے بنا یا قربان گا ہ مربع نُما تھی۔ یہ ۵ کیو بٹ لمبی ۵ کیو بٹ چوڑی اور ۳ کیو بٹ اُونچی تھی۔ ا س نے ہر ایک کو نے پر ایک سینگ بنا یا اس نے سینگوں کو قربان گا ہ کے ساتھ جو ڑ دیا۔ تب اس نے ہر چیز کو کانسے سے ڈھک لیا۔ تب اس نے قربان گا ہ پر استعمال ہو نے وا لے تمام اشیاء کو کانسے سے بنا یا۔ اس نے برتن ، بیلچے ، کٹورے ، کانٹے اور کڑھا ئیاں بنا ئیں۔ تب اس نے قربان گا ہ کے لئے کانسے کی ایک جھنجر ی بنا ئی یہ قربان گا ہ کے جالی کی طرح تھی۔ جالی کو قربان گا ہ کے پا ئیدان سے لگا یا۔ یہ قربان گا ہ کے اندر غا لباً نیچے تھی۔ تب اس نے کانسے کے ۴ کڑے بنا ئے یہ کڑے کھمبوں کو پکڑ نے کے لئے جھنجروں کے چاروں کو نوں میں تھے۔ تب اُس نے ببول کی لکڑی کے ڈنڈے بنا ئے اور انہیں کانسہ سے مڑھا۔ اُ س نے ڈنڈو ں کو کڑوں میں ڈا لا۔ ڈنڈے قربان گا ہ کے کنا رے میں تھے وہ قربان گاہ کو لے جانے کے کام میں آتے تھے۔ اُس نے قربان گا ہ کو بنا نے کے لئے تختوں کا استعمال کیا۔ قربان گا ہ اندر سے ایک خالی صندوق کی طرح خالی تھی۔

اس نے ہا تھ دھو نے کے لئے خیمہٴ اجتماع کے دروازوں پر خدمت کر نے وا لی عورتوں کے آئینوں کے کانسوں سے کانسے کے کٹوری اور کانسے ہی کی بنیاد بنا ئیں۔

مُقدّس خیمہ کے اطراف کا آنگن

تب اس نے آنگن کے چاروں طرف پردہ کی دیوار بنا ئی۔ جنوب کی طرف کے پردہ کی دیوار۱۰۰ کیو بٹ لمبی تھی۔ یہ پردہ پٹسن کے عمدہ ریشوں سے بنے تھے۔ 10 جنوب کی طرف کے پردہ کو ۲۰ کھمبوں سے سہا را دیا گیا تھا یہ کھمبے کانسے کے ۲۰ بنیادوں پر تھے۔ کھمبوں اور ڈنڈوں کے لئے چاندی کے چھلّے بنے تھے۔ 11 شمالی جانب کا آنگن بھی ۱۰۰ کیوبٹ لمبا تھا۔ اور اُس میں ۲۰ کانسے کے کھمبے ۲۰ کانسوں کی بنیادوں کے ساتھ تھے۔ کھمبوں اور چھڑوں کے لئے چھلّے چاندی کے بنائے گئے تھے۔

12 آنگن کے مغربی جانب کے پر دے ۵۰ کیوبٹ لمبے تھے۔ اس کے ۱۰ ستون اور ۱۰ بنیاد تھے۔ کھمبوں کے لئے چھلّے اور کنڈے چاندی کے بنائے گئے تھے۔ 13 آنگن کی مشرقی دیوار ۵۰ کیوبٹ چوڑی تھی۔ آنگن کا داخلے کا دروازہ اُسی طرف تھا۔ 14 داخلے کے دروازے کی ایک جانب پردہ کی دیوار ۱۵ کیوبٹ لمبی تھی۔ اُس طرف تین کھمبے اور تین بنیاد تھے۔ 15 داخلہ کے دروازے کے دُوسری طرف پردہ کی دیوار کی لمبائی بھی ۱۵ کیوبٹ تھی۔ وہاں بھی تین کھمبے اور تین بنیادیں تھیں۔ 16 آنگن کے اطراف کے پر دے پٹ سن کے عمدہ ریشوں سے بنے تھے۔ 17 کھمبوں کی بنیاد کانسے کی بنی ہو ئی تھی۔ چھلّے اور پردوں کے چھڑے چاندی کے بنے تھے۔ کھمبوں کے سِرے بھی چاندی سے مڑھے ہو ئے تھے آنگن کے تمام کھمبے پر دہ کی چاندی کی چھڑوں سے جڑے تھے۔

18 آنگن کے داخل دروازے کا پردہ پٹ سن کے عمدہ ریشوں اور نیلے لال اور بیگنی کپڑے کا بُنا ہوا تھا۔ اُس پر کڑھا ئی کا کام کیا ہوا تھا۔ پردہ ۲۰ کیوبٹ لمبا اور ۵ کیوبٹ اُونچا تھا۔ یہ اُونچا ئی اتنی ہی تھی جتنی کہ آنگن کے اطراف کے پردوں کی اُونچائی۔ 19 پردہ چار کھمبوں اور چار کانسے کی بنیاد پر کھڑا تھا۔ کھمبوں کے چھلّے چاندی کے بنے تھے۔ کھمبے کے سِرے چاندی سے مڑھے تھے۔ اور پردے کے چھڑے بھی چاندی کے بنے تھے۔ 20 مقدّس خیمہ اور آنگن کے اطراف کے پردوں کی کھونٹیاں کانسے کی بنی تھیں۔

21 موسیٰ نے تمام لاوی لوگوں کو حکم دیا کہ وہ مقدس خیمہ کو بنانے میں استعمال ہوئی چیزوں کو لکھ لیں۔ ہارون کا بیٹا اِتا مر اُس فہرست کو رکھنے کا نگراں کار تھا۔

22 یہوداہ کے خاندانی گروہ سے حُور کے بیٹے اوری کے بیٹے بضل ایل نے بھی تمام چیزیں بنائیں جن کے لئے خدا وند نے موسیٰ کو حکم دیا تھا۔ 23 دان کے قبیلوں سے اخیسمک کے بیٹے اہلیاب نے بھی اُس کی مدد کی۔ اہلیاب ایک ماہر کندہ کار اور نمونہ ساز تھا۔ وہ پٹ سن کے عمدہ ریشوں اور نیلا بیگنی اور لال کپڑے بُننے میں ماہر تھا۔

24 دو ٹن سے زیادہ سونا مُقدّس خیمہ کے لئے خدا وند کو نذر کیا گیا تھا۔ ( یہ سرکار کے خاص باٹوں سے تو لا گیا تھا )

25 لوگوں نے ۴/۳۳ٹن سے زیادہ چاندی دی۔ (یہ سرکاری ناپ سے تولی گئی تھی )۔ 26 یہ چاندی ان کے ہاں محصول وصول کرنے سے آئی۔ لاوی مردوں نے بیس سال یا اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کی گنتی کی ۶۰۳۵۵۰ لوگ تھے اور ہر مرد کو ایک بیکا چاندی محصول کی شکل میں دینی تھی۔ ( سرکاری ناپ کے مطا بق ایک بیکا آدھا مثقال کے برابر ہو تا تھا ) 27 سوا تین ٹن چاندی کا استعمال مُقدّس خیمہ کے ۱۰۰ بنیادوں اور پر دوں کو بنانے میں ہوا تھا۔ اُنہوں نے ۷۵ پاؤنڈ چاندی ہر ایک بنیاد میں لگائی۔ 28 دُوسرے ۵۰ پاؤنڈ چاندی کا استعمال کھونٹیوں ، پردوں کی چھڑ یوں اور کھمبوں کے سِروں کو بنانے میں ہوا تھا۔

29 لگ بھگ ۲۵۰۰ کیلو گرام کانسہ خدا وند کو نذرانہ میں پیش کیا گیا۔ 30 اُس کانسے کا استعمال خیمہ ٴ اجتماع کے داخل دروازہ کی بنیادوں کو بنا نے میں ہوا۔ اُنہوں نے کانسہ کا استعمال قربان گاہ اور کانسے کا جال بنانے میں بھی کیا۔ اور وہ کانسے تمام چیزوں اور قربان گاہ کی طشتریاں بنانے کے کام میں آیا۔ 31 اُس کا استعمال آنگن کے اطراف کھمبوں کی بنیاد بنا نے کے لئے بھی ہوا۔ اور کانسے کا استعمال خیمہ کے لئے کھونٹیوں کو بنانے اور آنگن کے چاروں طرف کے پردوں کو بنا نے کے لئے ہوا۔

The Altar of Burnt Offering(A)

38 They[a] built the altar of burnt offering of acacia wood, three cubits[b] high; it was square, five cubits long and five cubits wide.[c] They made a horn at each of the four corners, so that the horns and the altar were of one piece, and they overlaid the altar with bronze.(B) They made all its utensils(C) of bronze—its pots, shovels, sprinkling bowls, meat forks and firepans. They made a grating for the altar, a bronze network, to be under its ledge, halfway up the altar. They cast bronze rings to hold the poles for the four corners of the bronze grating. They made the poles of acacia wood and overlaid them with bronze. They inserted the poles into the rings so they would be on the sides of the altar for carrying it. They made it hollow, out of boards.

The Basin for Washing

They made the bronze basin(D) and its bronze stand from the mirrors of the women(E) who served at the entrance to the tent of meeting.

The Courtyard(F)

Next they made the courtyard. The south side was a hundred cubits[d] long and had curtains of finely twisted linen, 10 with twenty posts and twenty bronze bases, and with silver hooks and bands on the posts. 11 The north side was also a hundred cubits long and had twenty posts and twenty bronze bases, with silver hooks and bands on the posts.

12 The west end was fifty cubits[e] wide and had curtains, with ten posts and ten bases, with silver hooks and bands on the posts. 13 The east end, toward the sunrise, was also fifty cubits wide. 14 Curtains fifteen cubits[f] long were on one side of the entrance, with three posts and three bases, 15 and curtains fifteen cubits long were on the other side of the entrance to the courtyard, with three posts and three bases. 16 All the curtains around the courtyard were of finely twisted linen. 17 The bases for the posts were bronze. The hooks and bands on the posts were silver, and their tops were overlaid with silver; so all the posts of the courtyard had silver bands.

18 The curtain for the entrance to the courtyard was made of blue, purple and scarlet yarn and finely twisted linen—the work of an embroiderer. It was twenty cubits[g] long and, like the curtains of the courtyard, five cubits[h] high, 19 with four posts and four bronze bases. Their hooks and bands were silver, and their tops were overlaid with silver. 20 All the tent pegs(G) of the tabernacle and of the surrounding courtyard were bronze.

The Materials Used

21 These are the amounts of the materials used for the tabernacle, the tabernacle of the covenant law,(H) which were recorded at Moses’ command by the Levites under the direction of Ithamar(I) son of Aaron, the priest. 22 (Bezalel(J) son of Uri, the son of Hur, of the tribe of Judah, made everything the Lord commanded Moses; 23 with him was Oholiab(K) son of Ahisamak, of the tribe of Dan—an engraver and designer, and an embroiderer in blue, purple and scarlet yarn and fine linen.) 24 The total amount of the gold from the wave offering used for all the work on the sanctuary(L) was 29 talents and 730 shekels,[i] according to the sanctuary shekel.(M)

25 The silver obtained from those of the community who were counted in the census(N) was 100 talents[j] and 1,775 shekels,[k] according to the sanctuary shekel— 26 one beka per person,(O) that is, half a shekel,[l] according to the sanctuary shekel,(P) from everyone who had crossed over to those counted, twenty years old or more,(Q) a total of 603,550 men.(R) 27 The 100 talents of silver were used to cast the bases(S) for the sanctuary and for the curtain—100 bases from the 100 talents, one talent for each base. 28 They used the 1,775 shekels to make the hooks for the posts, to overlay the tops of the posts, and to make their bands.

29 The bronze from the wave offering was 70 talents and 2,400 shekels.[m] 30 They used it to make the bases for the entrance to the tent of meeting, the bronze altar with its bronze grating and all its utensils, 31 the bases for the surrounding courtyard and those for its entrance and all the tent pegs for the tabernacle and those for the surrounding courtyard.

Footnotes

  1. Exodus 38:1 Or He; also in verses 2-9
  2. Exodus 38:1 That is, about 4 1/2 feet or about 1.4 meters
  3. Exodus 38:1 That is, about 7 1/2 feet or about 2.3 meters long and wide
  4. Exodus 38:9 That is, about 150 feet or about 45 meters
  5. Exodus 38:12 That is, about 75 feet or about 23 meters
  6. Exodus 38:14 That is, about 22 feet or about 6.8 meters
  7. Exodus 38:18 That is, about 30 feet or about 9 meters
  8. Exodus 38:18 That is, about 7 1/2 feet or about 2.3 meters
  9. Exodus 38:24 The weight of the gold was a little over a ton or about 1 metric ton.
  10. Exodus 38:25 That is, about 3 3/4 tons or about 3.4 metric tons; also in verse 27
  11. Exodus 38:25 That is, about 44 pounds or about 20 kilograms; also in verse 28
  12. Exodus 38:26 That is, about 1/5 ounce or about 5.7 grams
  13. Exodus 38:29 The weight of the bronze was about 2 1/2 tons or about 2.4 metric tons.