Add parallel Print Page Options

خداوند نے موسیٰ سے کہا، “میں تمہیں فرعون کے لئے خدا کی مانند بنا دو ں گا۔ اور ہا رون تمہا را پیغام رساں ہو گا۔ جو حکم میں تمہیں دے رہا ہوں وہ سب کچھ اپنے بھا ئی ہا رون سے کہو۔ تب وہ اِن باتوں کو جو میں کہہ رہا ہوں فرعون سے کہے گا۔ اور فرعون بنی اسرائیلیوں کو اس ملک سے جانے دے گا ۳ لیکن میں فرعون کوضدّی بنا ؤں گا۔ تا کہ میں مصر میں کئی معجز ے اور نشانات دکھا ؤنگا۔ اِس لئے تب میں مصر کو سخت سزا دوں گا۔ اور میں اپنے لوگوں کو قبیلوں میں بانٹ کر اِس ملک سے باہر لے چلوں گا۔ تب مصر کے لوگوں کو معلوم ہو گا کہ میں خداوند ہو ں، جب میں اپنی طاقت کو ان لوگوں کے خلاف استعمال کروں گا اور اپنے لوگوں کو اُن کے ملک سے باہر لے جاؤں گا۔”

موسیٰ اور ہا رون نے ان باتوں کی اطا عت کی جو خداوند نے ان سے کہی تھی۔ جب انہوں نے فرعون سے بات کی اُس وقت موسیٰ اسّی سال کے اور ہا رون تراسی سال کے تھے۔

موسیٰ کے عصا کا سانپ بننا

خداوند نے موسیٰ اور ہا رون سے کہا، “ فرعون تم سے معجزہ دکھا نے کو کہے گا۔ ہا رون سے اُس کا عصا زمین پر پھینکنے کو کہنا۔ جس وقت فرعون دیکھ رہا ہو گا اُسی وقت عصا سانپ بن جا ئے گا۔”

10 اِس لئے موسیٰ اور ہا رون فرعون کے پاس گئے اور خداوند کے حکم کی تعمیل کی۔ ہا رون نے اپنا عصا نیچے پھینکا۔ فرعون اور اُس کے عہدیداروں کے دیکھتے ہی دیکھتے عصا سانپ بن گیا۔

11 اِس لئے فرعون نے اپنے عالمو ں اور جا دوگروں کو بُلا یا۔ اُن لوگوں نے بھی اپنے جا دو سے ہارون کے جیسا ہی کئے۔ 12 اُنہوں نے اپنی لا ٹھیاں زمین پر پھینکی اور وہ سانپ بن گئیں۔ لیکن ہا رون کی لا ٹھی نے اُن لا ٹھیوں کو کھا لیا۔ 13 فرعون ضدّی ہو گیا۔ یہ ویسا ہی ہوا جیسا خداوند نے کہا تھا۔ فرعون نے موسیٰ اور ہا رون کی بات سُننے سے انکا ر کر دیا۔

پانی کا خون بننا

14 تب خداوند نے موسیٰ سے کہا، “فرعون ضد پر ہے۔ فرعون لوگوں کو مصر چھو ڑنے سے منع کر تا ہے۔ 15 صبح سویرے فرعون دریا پر جا ئے گا۔ اُس کے ساتھ دریائے نیل کے کنا رے جا ؤ۔ اس عصا کو اپنے ساتھ لے لو جو سانپ بنا تھا۔ 16 اُس سے یہ کہو : عبرانی لوگوں کے خداوند نے ہم کو تمہا رے پاس بھیجا ہے۔ خداوند نے مجھے تم سے یہ کہنے کے لئے کہا ہے۔ میرے لوگوں کو میری عبادت کر نے کے لئے ریگستان میں جانے دو۔ تُم نے ابھی تک خداوند کی بات پر کان نہیں دھرا ہے۔ 17 اس لئے خداوند کہتا ہے کہ میں ایسا کروں گا جس سے تم جان لو گے کہ میں خداوند ہوں۔ میں اپنے ہا تھ کی اِس لا ٹھی کو لے کر دریائے نیل کے پا نی میں ماروں گا اور دریا ئے نیل خون میں بدل جا ئے گا۔ 18 تب دریا ئے نیل کی مچھلیا ں مر جا ئیں گی اور دریا سے بد بو آنا شروع ہو جا ئے گی اور مصری لو گ دریا سے پا نی نہیں پی سکیں گے۔”

19 خداوندنے موسیٰ کو یہ حکم دیا : “ ہا رون سے کہو وہ ندیوں، نہروں، جھیلوں اور تا لا بوں اور تما جگہوں پر جہاں مصر کے لوگ پانی حاصل کر تے ہیں اپنے ہا تھ کے عصا کو بڑھا ئے جب وہ ایسا کرے گا تو سارا پانی خون میں بدل جا ئے گا۔ سارا پانی یہاں تک کہ لکڑی اور پتھر کے گھڑوں کا بھی پانی خون میں بدل جا ئے گا۔”

20 اس لئے موسیٰ اور ہا رون نے خداوند کا جیسا حکم تھا ویسا کیا۔ اُس نے لا ٹھی کو اُ ٹھا ئی اور دریا ئے نیل کے پانی پر ما را۔ اُس نے یہ فرعون اور اُس کے عہدیداروں کے سامنے کیا۔ پھر دریا کا سارا پانی خون میں تبدیل ہو گیا۔ 21 دریا میں مچھلیاں مر گئیں اور دریا سے بدبو آنے لگی۔ اِس لئے مصری دریا سے پانی نہیں پی سکتے تھے۔ مصر میں ہر طرف خون تھا۔

22 جا دو گروں نے اپنی جا دو گری دکھا ئی اور اُنہوں نے بھی ویسا ہی کیا۔ اِس لئے فرعون ضدّی ہو گیا اور موسیٰ اور ہا رون کی سُننے سے انکا ر کیا۔ یہ ٹھیک ویسا ہی ہوا جیسا خداوند نے کہا تھا۔ 23 فرعون پلٹا اور اپنے گھر چلا گیا۔ جو کچھ موسیٰ اور ہارون نے کیا فرعون نے اُس کو نظر انداز کیا۔

24 مصری دریا سے پانی نہیں پی سکتے تھے۔ اِس لئے پینے کے پانی کے لئے اُنہوں نے دریا کے چاروں طرف کنویں کھو دے۔

مینڈک

25 خداوند کی طرف سے دریائے نیل کے بد لے جانے کے بعد سات دن گذر گئے۔

Then the Lord said to Moses, “See, I have made you like God(A) to Pharaoh, and your brother Aaron will be your prophet.(B) You are to say everything I command you, and your brother Aaron is to tell Pharaoh to let the Israelites go out of his country. But I will harden Pharaoh’s heart,(C) and though I multiply my signs and wonders(D) in Egypt, he will not listen(E) to you. Then I will lay my hand on Egypt and with mighty acts of judgment(F) I will bring out my divisions,(G) my people the Israelites. And the Egyptians will know that I am the Lord(H) when I stretch out my hand(I) against Egypt and bring the Israelites out of it.”

Moses and Aaron did just as the Lord commanded(J) them. Moses was eighty years old(K) and Aaron eighty-three when they spoke to Pharaoh.

Aaron’s Staff Becomes a Snake

The Lord said to Moses and Aaron, “When Pharaoh says to you, ‘Perform a miracle,(L)’ then say to Aaron, ‘Take your staff and throw it down before Pharaoh,’ and it will become a snake.”(M)

10 So Moses and Aaron went to Pharaoh and did just as the Lord commanded. Aaron threw his staff down in front of Pharaoh and his officials, and it became a snake. 11 Pharaoh then summoned wise men and sorcerers,(N) and the Egyptian magicians(O) also did the same things by their secret arts:(P) 12 Each one threw down his staff and it became a snake. But Aaron’s staff swallowed up their staffs. 13 Yet Pharaoh’s heart(Q) became hard and he would not listen(R) to them, just as the Lord had said.

The Plague of Blood

14 Then the Lord said to Moses, “Pharaoh’s heart is unyielding;(S) he refuses to let the people go. 15 Go to Pharaoh in the morning as he goes out to the river.(T) Confront him on the bank of the Nile,(U) and take in your hand the staff that was changed into a snake. 16 Then say to him, ‘The Lord, the God of the Hebrews, has sent me to say to you: Let my people go, so that they may worship(V) me in the wilderness. But until now you have not listened.(W) 17 This is what the Lord says: By this you will know that I am the Lord:(X) With the staff that is in my hand I will strike the water of the Nile, and it will be changed into blood.(Y) 18 The fish in the Nile will die, and the river will stink;(Z) the Egyptians will not be able to drink its water.’”(AA)

19 The Lord said to Moses, “Tell Aaron, ‘Take your staff(AB) and stretch out your hand(AC) over the waters of Egypt—over the streams and canals, over the ponds and all the reservoirs—and they will turn to blood.’ Blood will be everywhere in Egypt, even in vessels[a] of wood and stone.”

20 Moses and Aaron did just as the Lord had commanded.(AD) He raised his staff in the presence of Pharaoh and his officials and struck the water of the Nile,(AE) and all the water was changed into blood.(AF) 21 The fish in the Nile died, and the river smelled so bad that the Egyptians could not drink its water. Blood was everywhere in Egypt.

22 But the Egyptian magicians(AG) did the same things by their secret arts,(AH) and Pharaoh’s heart(AI) became hard; he would not listen to Moses and Aaron, just as the Lord had said. 23 Instead, he turned and went into his palace, and did not take even this to heart. 24 And all the Egyptians dug along the Nile to get drinking water(AJ), because they could not drink the water of the river.

The Plague of Frogs

25 Seven days passed after the Lord struck the Nile.

Footnotes

  1. Exodus 7:19 Or even on their idols