Add parallel Print Page Options

آسف کا نغمہ

79 اے خدا! تیرے لوگوں سے جنگ کر نے کے لئے قومیں آئیں۔
    اُنہوں نے تیرے مقدّس گھر کو نا پا ک کیا ہے۔
    یروشلم کو وہ تباہ کر کے چلے گئے۔
اُنہوں نے تیرے بندوں کی لاشوں کو آسمان کے پرندوں کی
    اور تیرے مقدّس کے گوشت کو زمین کے درندوں کی خوراک بنا دیا۔
اے خدا ! دشمنوں نے تیرے لوگوں کو تب تک ما را جب تک ان کا خون پانی کی مانند نہیں پھیل گیا۔
    ان کی لاشوں کو دفن کر نے وا لا کو ئی نہیں تھا۔
ہما رے پڑوسی ملکوں نے ہمیں ذلیل کیا ہے ،
    ہما رے آس پاس کے لوگ سبھی ہنستے ہیں۔ اور ہما را مذاق اڑا تے ہیں۔
اے خدا کیا تو ہمیشہ کے لئے ہم سے نا را ض رہے گا ؟
    کیا تیرے شدید احساسات آ گ کی طرح بھڑک تے رہیں گے؟
اے خدا ! اپنے قہر کو اُن قوموں کے خلاف موڑ جو تجھ کو نہیں پہچانتے،
    اپنے قہر کوان قوموں کے خلاف موڑ جو تیرے نام کی عبادت نہیں کر تے۔
کیوں کہ اُن قوموں نے یعقوب کو فنا کیا۔
    انہوں نے یعقوب کے ملک کو فنا کیا۔
اے خدا ! تو ہما رے با پ دادا کے گنا ہوں کے لئے مہربانی کر کے ہم کو سزا مت دے۔
    جلدی کر، توہم پر اپنی رحمت پہنچا۔ ہمکو تیری بہت ضرورت ہے۔
ہما رے خدا! ہما رے محافظ، ہم کو سہا را دے!
    اپنے نام کے احترام میں برا ئے مہربانی ہما ری مدد کر!
اپنے نام کی خاطر ہم کو چھڑا،
    اور ہما رے گناہوں کا کفّا رہ دے۔
10 دوسری قوموں کو تو یہ مت کہنے دے، “تمہا را خدا کہا ں ہے؟
    کیا وہ تجھ کو سہا را نہیں دے سکتا ؟”
اے خدا ، اُن کو سزا دے تا کہ اُس کو ہم دیکھ سکیں۔
    تیرے بندوں کو قتل کر نے کے سبب انہیں سزا دے۔
11 قیدی کی آہ تیرے حضور تک پہنچے۔
    اے خدا، تو اپنی عظیم قوّت سے اُن لوگوں کو بچا جن کو مر نے کے لئے ہی چُنا گیا ہے۔
12 اے خدا! ہم جن لوگوں سے گھِرے ہو ئے ہیں،
    اُن کو اُس ظلم کی سزا سات گنا دے۔ اے خدا!
    اُن لوگوں کو اتنی بار سزا دے جتنی بار وہ تیری اہا نت کی ہے۔
13 ہم تو تیرے لوگ ہیں، اور تیری چراگاہ کی بھیڑیں ہیں۔
    ہم تیری شکر گذاری ہمیشہ کریں گے۔
    اے خدا ہم پشت در پشت تیری ستائش کریں گے۔

Psalm 79

A psalm of Asaph.

O God, the nations have invaded your inheritance;(A)
    they have defiled(B) your holy temple,
    they have reduced Jerusalem to rubble.(C)
They have left the dead bodies of your servants
    as food for the birds of the sky,(D)
    the flesh of your own people for the animals of the wild.(E)
They have poured out blood like water
    all around Jerusalem,
    and there is no one to bury(F) the dead.(G)
We are objects of contempt to our neighbors,
    of scorn(H) and derision to those around us.(I)

How long,(J) Lord? Will you be angry(K) forever?
    How long will your jealousy burn like fire?(L)
Pour out your wrath(M) on the nations
    that do not acknowledge(N) you,
on the kingdoms
    that do not call on your name;(O)
for they have devoured(P) Jacob
    and devastated his homeland.

Do not hold against us the sins of past generations;(Q)
    may your mercy come quickly to meet us,
    for we are in desperate need.(R)
Help us,(S) God our Savior,
    for the glory of your name;
deliver us and forgive our sins
    for your name’s sake.(T)
10 Why should the nations say,
    “Where is their God?”(U)

Before our eyes, make known among the nations
    that you avenge(V) the outpoured blood(W) of your servants.
11 May the groans of the prisoners come before you;
    with your strong arm preserve those condemned to die.
12 Pay back into the laps(X) of our neighbors seven times(Y)
    the contempt they have hurled at you, Lord.
13 Then we your people, the sheep of your pasture,(Z)
    will praise you forever;(AA)
from generation to generation
    we will proclaim your praise.