Add parallel Print Page Options

خدا کا اپنے بیٹے کے ذریعے بات کر نا

ما ضی میں خدا نے ہمارے باپ داداؤں سے کئی موقعوں پر کئی مرتبہ کئی طریقوں سے نبیوں [a] کی معرفت کلام کیا۔ لیکن ان آخری دنوں میں خدا نے پھر ہم سے اپنے بیٹے کی معرفت کلام کیا۔ اس نے اسکے وسیلے سے ساری دنیا کی تخلیق کی اور اسے ساری چیزوں کا وارث ٹھہرا یا۔ اور بیٹا خدا کے جلال کا اظہار ہے خدا کی فطرت کا کامل مظہر ہے بیٹا تمام چیزوں کو اپنی قدرت کے کلام سے سنبھالتا ہے- وہ لوگوں کے گناہوں کو دھو کر آسمان میں خدا کے پاس داہنی طرف جا بیٹھا۔ خدا نے اسکو اتنا بڑا اور عظیم نام دیا ایسا نام اس نے کسی فرشتہ کو بھی نہیں دیا اسطرح اسکی عظمت فرشتوں سے بڑھکر ہو ئی۔

خدا نے یہ باتیں کسی فرشتے سے نہیں کہیں کہ:

“تم میرے بیٹے ہو
    آج میں تیرا باپ بن گیا”[b]

اور خدا نے یہ بھی کبھی کسی فرشتے سے نہیں کہا ،

“میں اس کا باپ ہو نگا
    اور وہ میرا بیٹا ہو گا” [c]

اور جب خدا پہلو ٹھے [d] بیٹے کو دنیا میں لایا تو کہا،

“خدا کے سب فرشتے اسے سجدہ کریں۔” [e]

اور فرشتوں کی بابت یہ کہتا ہے کہ:

“خدا اپنے فرشتوں کو ہوا [f] کی مانند بنا تا ہے
    اور اپنے خادموں کو آ گ کے شعلوں کی طرح بناتا ہے” [g]

لیکن خدا نے اپنے بیٹے کو یہ کہا:

“اے خدا تیرا تخت ہمیشہ ہمیشہ کے لئے رہیگا۔
    تمہاری بادشاہت میں انصاف کے ساتھ تم حکو مت کروگے۔
تو نے انصاف سے محبت رکھی ،اور بدی سے نفرت۔
    اسی سبب سے خدا یعنی ہمارے خدا نے خوشی کے تیل سے
    تیرے ساتھیوں کی بہ نسبت تجھے زیادہ مسح کیا۔” [h]

10 خدا نے یہ بھی کہا:

“اے خدا وند! تو نے ابتدا میں زمین کی بنیاد رکھی
    اور آسمان تیرے ہاتھ کی کاریگری ہے۔
11 یہ تمام چیزیں غائب ہو جائیں گی لیکن تو باقی رہے گا
    اور سب چیزیں ایسی ہی پرا نی ہو جائیں گی جس طرح کپڑ ے
12 تم اس کو کوٹ کی مانند لپیٹ دو گے۔
    اور وہ کپڑوں میں تبدیل ہو جائینگے۔
لیکن تم کبھی نہیں بدل پاؤگے۔
    اور ہمیشہ کے لئے رہوگے۔” [i]

13 اور خدا نے فرشتوں میں سے کسی کے بارے میں یہ کبھی نہیں کہا:

“میری داہنی جانب بیٹھو
    جب تک کہ میں تیرے دشمنوں کو تیرے پاؤں تلے کی چوکی نہ کر دوں” [j]

14 تمام فرشتے روح ہیں جو خدا کی خدمت کر تے ہیں وہ ان لوگوں کی مدد کے لئے بھیجے جاتے ہیں۔جو نجات کی میراث پا نے والے ہیں۔

Footnotes

  1. عبرانیوں 1:1 نبیوں یہ لوگ خدا کے بارے میں بولتے ہیں کچھ کتابوں میں لکھا ہے جو قدیم عہد نامہ کا حصہ ہے ۔
  2. عبرانیوں 1:5 زبور۲:۷
  3. عبرانیوں 1:5 ۲سموئیل۷:۱۴
  4. عبرانیوں 1:6 پہلوٹھا خاندان میں پہلے پیدا ہونے والا پہلا لڑکا
  5. عبرانیوں 1:6 استثناء۳۲:۴۳
  6. عبرانیوں 1:7 ہوا اسکے بھی معنی ہیں “روحیں”
  7. عبرانیوں 1:7 زبور۱۰۴:۴
  8. عبرانیوں 1:9 زبور۴۵:۶۔۷
  9. عبرانیوں 1:12 زبور۱۰۲:۲۵۔۲۷
  10. عبرانیوں 1:13 زبور۱۱۰:۱

God’s Final Word: His Son

In the past God spoke(A) to our ancestors through the prophets(B) at many times and in various ways,(C) but in these last days(D) he has spoken to us by his Son,(E) whom he appointed heir(F) of all things, and through whom(G) also he made the universe.(H) The Son is the radiance of God’s glory(I) and the exact representation of his being,(J) sustaining all things(K) by his powerful word. After he had provided purification for sins,(L) he sat down at the right hand of the Majesty in heaven.(M) So he became as much superior to the angels as the name he has inherited is superior to theirs.(N)

The Son Superior to Angels

For to which of the angels did God ever say,

“You are my Son;
    today I have become your Father”[a]?(O)

Or again,

“I will be his Father,
    and he will be my Son”[b]?(P)

And again, when God brings his firstborn(Q) into the world,(R) he says,

“Let all God’s angels worship him.”[c](S)

In speaking of the angels he says,

“He makes his angels spirits,
    and his servants flames of fire.”[d](T)

But about the Son he says,

“Your throne, O God, will last for ever and ever;(U)
    a scepter of justice will be the scepter of your kingdom.
You have loved righteousness and hated wickedness;
    therefore God, your God, has set you above your companions(V)
    by anointing you with the oil(W) of joy.”[e](X)

10 He also says,

“In the beginning, Lord, you laid the foundations of the earth,
    and the heavens are the work of your hands.(Y)
11 They will perish, but you remain;
    they will all wear out like a garment.(Z)
12 You will roll them up like a robe;
    like a garment they will be changed.
But you remain the same,(AA)
    and your years will never end.”[f](AB)

13 To which of the angels did God ever say,

“Sit at my right hand(AC)
    until I make your enemies
    a footstool(AD) for your feet”[g]?(AE)

14 Are not all angels ministering spirits(AF) sent to serve those who will inherit(AG) salvation?(AH)

Footnotes

  1. Hebrews 1:5 Psalm 2:7
  2. Hebrews 1:5 2 Samuel 7:14; 1 Chron. 17:13
  3. Hebrews 1:6 Deut. 32:43 (see Dead Sea Scrolls and Septuagint)
  4. Hebrews 1:7 Psalm 104:4
  5. Hebrews 1:9 Psalm 45:6,7
  6. Hebrews 1:12 Psalm 102:25-27
  7. Hebrews 1:13 Psalm 110:1