Add parallel Print Page Options

بپتسمہ دینے والے یوحنا کا کام

اُن دنوں میں بپتسمہ(اصطباغ) دینے والے یوحنا یہوداہ کے بیابان میں منادی دینا شروع کردیا۔ یوحنا نے پکار کر کہا آسمانی بادشاہت قریب آگئی ہے “تم اپنے گناہوں سے توبہ کرکے خدا کی طرف متوجہ ہوجاؤ”وہ اس طرح منادی دینے لگا۔

“خداوند کیلئے راہ ہموار کرو
اسکی راہوں کو سیدھی بناؤ،
    اس طرح صحرا میں پکارنے والا پکار رہا ہے۔ [a]

یوں بپتسمہ دینے والے یوحناکے بارے ميں یسعیاہ نبی نے کہاتھا۔

یوحنا کا لباس اونٹ کے بالوں سے تیارہوا تھا۔اور اسکی کمر میں چمڑے کا ایک کمر بند لگا ہوا تھا۔ اور وہ ٹڈّیاں اور جنگلی شہد کو بطور غذا استعمال کرتا تھا۔ لوگ یوحنا کی منا دی کو سننے کیلئے یروشلم اوریہوداہ کےپورے علاقے اور دریائے یردن کے آس پاس کےسبھی علاقوں سے آتے تھے۔ جب لوگ اپنے گناہوں کا اقرار کرتے تھے تو یوحنا انکو دریائے یردن میں بپتسمہ دیتا تھا۔

کئی فریسی [b] اور صدوقی [c] یوحنا سے بپتسمہ لینے کے لئے آئے یوحنا نے انکو دیکھ کر کہا، “تم سب سانپ ہو آنے والے خدا کے آنے والے غضب سے تم کو آگاہ کرنے والا کون ہے؟ تم اپنے صحیح کاموں اوراچھے اعمال کے ذریعہ ثابت کرو کہ حقیقت میں تم اپنا دل و جاں بدل چکے ہو۔ ابراہیم ہمارا باپ ہے یہ کہتے ہوئے اپنے آپ کو فریب نہ دو میں تم سے کہتا ہوں کہ اگر خدا چاہتا تو ابراہیم کیلئے یہاں پائے جانے والی چٹانوں کے پتھروں سے اولاد کو پیدا کرسکتا ہے۔ 10 اب درختوں [d] کو کاٹنے کے لئے کلہاڑی تیّار ہے۔ اچھے پھل نہ دینے والے تمام درختوں کو کاٹ کر آ گ میں جلا دیا جائیگا۔

11 “تمہارے دل خدا کی طرف رجوع ہیں۔” میں اس بات کے ثبوت میں تم کو پانی سے بپتسمہ دیتا ہوں لیکن میرے بعد آنے والا مجھ سے عظیم ہے میں اسکی جوتیوں کے تسمے کھولنے کے بھی لائق نہیں ہوں وہ تو تم کو رُوح القُدس اور آ گ سے بپتسمہ دیگا۔ 12 وہ دا نے کو صاف کر نے کیلئے تیار ہے اور وہ دانہ کو بھوسے سے الگ کر کے اچّھے اناج [e] کو گودام میں بھر وا دیگا اور کہا کہ اس کے بھوسے کو نہ بجھنے والی آ

گ میں جلا دیا جائے گا۔”

یوحنا کا یسوع کو بپتسمہ دینا

13 تب ایسا ہوا کہ یوحنا سے بپتسمہ [f] لینے کیلئےیسوع گلیل سےدریائے یردن کے پاس آئے۔ 14 لیکن یوحنا نے کہا، “میں اس لائق نہیں کہ تجھے بپتسمہ دوں لیکن تو مجھے بپتسمہ دے اور میں اسکا محتاج ہوں۔ تو پھر تو مجھ سے بپتسمہ لینے کیوں آیا ؟اس طرح کہتے ہوئے اس نے اس کو روکنے کی کوشش کی۔”

15 یسوع نے جواب دیا “فی الوقت ایسا ہی ہونے دے اور ہمیں وہ تمام کام جو اچھے اور نیک ہیں کرنا چاہئے” تب یوحنا نے یسوع کو

بپتسمہ دینا منظور کرلیا۔

16 یسوع بپتسمہ لینے کے بعد پانی سے اوپر آئے۔توفورًا ہی آسمان کھل گیا۔ اور یسوع اپنے اوپر خدا کی روح کو کبوتر کی شکل میں اُترتے ہوئے دیکھا۔ 17 تب آسما ن سے ایک آواز آئی “یہ وہ میرا پیارا چہیتا بیٹا ہے اور اس سے میں بہت خوش ہوں۔”

Footnotes

  1. متّی 3:3 یسعیاہ ۳:۴۰
  2. متّی 3:7 فریسی یہ فریسی یہودی مذہبی گروہ ہے۔
  3. متّی 3:7 صدوقی ایک اہم یہودی مذہبی گروہ جو پرا نے عہد نامے کی صرف پہلے کی پانچ کتابوں کو ہی قبول کیا ہے اور کسی کے مر جانے کے بعد اسکا زندہ ہو نا نہیں مانتے۔
  4. متّی 3:10 درختوں جو لوگ یسوع کو تسلیم نہیں کئے وہ “درختوں” کی طرح ہیں اور ان کو کاٹ دیا جائے گا۔
  5. متّی 3:12 اچھّے اناج یوحنّا کے کہنے کا مطلب ہے یسوع اچھے لوگوں کو برے لوگوں میں سے الگ کر دیتا ہے۔
  6. متّی 3:13 بپتسمہ (اصطباغ ) یہ یونانی لفظ ہے جسکے معنی’ ڈبونا ،یا آدمی کو دفن کرنا یا کوئی چیز پانی کے نیچے۔

John the Baptist Prepares the Way(A)

In those days John the Baptist(B) came, preaching in the wilderness of Judea and saying, “Repent, for the kingdom of heaven(C) has come near.” This is he who was spoken of through the prophet Isaiah:

“A voice of one calling in the wilderness,
‘Prepare the way for the Lord,
    make straight paths for him.’”[a](D)

John’s(E) clothes were made of camel’s hair, and he had a leather belt around his waist.(F) His food was locusts(G) and wild honey. People went out to him from Jerusalem and all Judea and the whole region of the Jordan. Confessing their sins, they were baptized(H) by him in the Jordan River.

But when he saw many of the Pharisees and Sadducees coming to where he was baptizing, he said to them: “You brood of vipers!(I) Who warned you to flee from the coming wrath?(J) Produce fruit in keeping with repentance.(K) And do not think you can say to yourselves, ‘We have Abraham as our father.’(L) I tell you that out of these stones God can raise up children for Abraham. 10 The ax is already at the root of the trees, and every tree that does not produce good fruit will be cut down and thrown into the fire.(M)

11 “I baptize you with[b] water for repentance.(N) But after me comes one who is more powerful than I, whose sandals I am not worthy to carry. He will baptize you with[c] the Holy Spirit(O) and fire.(P) 12 His winnowing fork is in his hand, and he will clear his threshing floor, gathering his wheat into the barn and burning up the chaff with unquenchable fire.”(Q)

The Baptism of Jesus(R)

13 Then Jesus came from Galilee to the Jordan to be baptized by John.(S) 14 But John tried to deter him, saying, “I need to be baptized by you, and do you come to me?”

15 Jesus replied, “Let it be so now; it is proper for us to do this to fulfill all righteousness.” Then John consented.

16 As soon as Jesus was baptized, he went up out of the water. At that moment heaven was opened,(T) and he saw the Spirit of God(U) descending like a dove and alighting on him. 17 And a voice from heaven(V) said, “This is my Son,(W) whom I love; with him I am well pleased.”(X)

Footnotes

  1. Matthew 3:3 Isaiah 40:3
  2. Matthew 3:11 Or in
  3. Matthew 3:11 Or in