Add parallel Print Page Options

شریعت یروشلم سے آئے گی

آخری دنوں میں خدا وند کی ہیکل کا پہاڑ سبھی پہاڑو ں میں بہت زیادہ اونچا ہوگا ۔
    اسے دوسرےپہاڑوں کے اوپر اٹھا دیا جائے گا ۔ دوسرے ملکوں کے لوگ لگا تار آتے رہیں گے
اور بہت سی قومیں آئیں گی اور کہیں گی،
    “ آؤ! خداوند کے پہاڑ پر چڑھیں گے
اور یعقوب کے خدا کے گھر تک جا ئیں گے
    اور وہ اپنی را ہیں ہم کو سکھا ئے گا اور ہم اس کے راستو ں پر چلیں گے۔”
کیونکہ شریعت صیون سے
    اور خداوند کا پیغام یروشلم سے صادر ہو گا۔
اور خدا بہت سي قوموں کے بیچ انصاف کریگا۔
    اور دور کی زور آور قوموں کا فیصلہ کریگا
اور وہ اپنی تلواروں کو پیٹ کر ہل کا پھال
    او ر اپنی بھالوں کو درانتی بنا ڈا لیں گے
اور ایک قوم دوسری قو مو ں پر تلوار نہ چلا ئے گی
    پھر وہ کبھی جنگ کرنا نہ سیکھیں گے۔
لیکن ہر کو ئی اپنے انگور کی بیلو ں تلے اور انجیر کے پیڑ کے نیچے بیٹھا کرے گا۔
    کو ئی بھی شخص انہیں ڈرا نہیں پا ئے گا۔
    کیوں؟ کیوں کہ خداوند قادر مطلق نے یہ کہا ہے۔
ہر ایک دوسری قو میں اپنے اپنے خدا ؤں کو مانیں گے۔
    لیکن ہم اپنے خداوند خدا کو ابدلآباد تک مانیں گے۔

اس سلطنت کو دوبارہ لانا ہے

خداوند کہتا ہے،
    “یروشلم پر حملہ ہوا اور وہ لنگڑا ہو گیا۔
یروشلم کو پھینک دیا گیا تھا۔
    یروشلم کو نقصان پہنچا یا گیا اور اس کو سزا دی گئی۔
    لیکن میں اس کو پھر اپنے پاس وا پس لے آ ؤنگا۔

اور لنگڑوں کو پسماندوں کو اور جلا وطنوں کو زور آور قوم بنا ؤں گا۔”
    خداوند ان کا بادشا ہ ہو گا۔ اور وہ صیون کے پہاڑپر ابد الآباد سلطنت کرے گا۔
اے گلّہ کے پہرے کا بُرج! اے صیون کے اوفل پہاڑی۔
    تم پھر سے حکومت کی نشست ہو گے۔
    ماضی کی طرح دفتر یروشلم کی سلطنت تجھے ملے گی۔”

اسرائیلیوں کو بابل کے پاس ہی کیوں جانا چا ہئے؟

اب تم کیوں اتنی اونچی آواز میں پکار رہے ہو؟
    کیا تمہا را بادشا ہ جا تا رہا ہے؟
کیا تم نے اپنا حاکم کھو دیا ہے؟
    تم ایسے تڑپ رہے ہو جیسے کو ئی عورت دردِ زہ میں تڑپتی ہے۔
10 اے بنتِ صیون حاملہ عو رت کی مانند درد جھیل
    اور دردِزہ میں مبتلا ہو
کیوں کہ تو اب شہر سے خارج ہو کر کھیت میں رہے گی
    اور بابل تک جا ئے گی۔
وہاں تو رہا ئی پا ئے گی
    اور خداوند تجھ کو دشمنو ں کے ہا تھ سے چھڑا ئے گا۔

دوسری قوموں کو خدا وند فنا کرے گا

11 لیکن اب تجھ سے لڑ نے کے لئے کئی قومیں جمع ہوئیں۔
    وہ کہتی ہیں، “دیکھو، صیّون وہاں ہے اس پرحملہ کرو! ”
12 ان سب قوموں نے اپنے منصوبے بنائے ہیں،
    لیکن انہیں ان باتوں کا پتا نہیں جن کے بارے میں خدا وند منصوبہ بنا رہا ہے۔
خدا وند ان لوگوں کو کسی خاص استعمال کے لئے لایا۔
    وہ لوگ ویسے کچل دیئے جائیں گے جیسے کھلیان میں اناج کے پولیوں کو کچلا جاتا ہے۔

اسرائیل اپنے دشمنوں کو شکست دیگا

13 “اے بنت صیّون! ان لوگوں کو کچلنا شروع کر!
    میں تمہیں بہت زور آور بناؤں گا۔
تو ایسی ہوگی مانو جیسے لوہے کے سينگ اور پیتل کے کھُر والے سانڈ۔
    تو مار مار کر بہت سارے لوگوں کی دھجیاں اڑا دیگی۔
تو انکی دولت کو خدا وند کے حوالے کرے گی۔
    تو انکے خزانے، ساری زمین کے خدا وند کے سپر د کرے گی۔”

The Mountain of the Lord(A)

In the last days

the mountain(B) of the Lord’s temple will be established
    as the highest of the mountains;
it will be exalted above the hills,(C)
    and peoples will stream to it.(D)

Many nations will come and say,

“Come, let us go up to the mountain of the Lord,(E)
    to the temple of the God of Jacob.(F)
He will teach us(G) his ways,(H)
    so that we may walk in his paths.”
The law(I) will go out from Zion,
    the word of the Lord from Jerusalem.
He will judge between many peoples
    and will settle disputes for strong nations far and wide.(J)
They will beat their swords into plowshares
    and their spears into pruning hooks.(K)
Nation will not take up sword against nation,
    nor will they train for war(L) anymore.(M)
Everyone will sit under their own vine
    and under their own fig tree,(N)
and no one will make them afraid,(O)
    for the Lord Almighty has spoken.(P)
All the nations may walk
    in the name of their gods,(Q)
but we will walk in the name of the Lord
    our God for ever and ever.(R)

The Lord’s Plan

“In that day,” declares the Lord,

“I will gather the lame;(S)
    I will assemble the exiles(T)
    and those I have brought to grief.(U)
I will make the lame my remnant,(V)
    those driven away a strong nation.(W)
The Lord will rule over them in Mount Zion(X)
    from that day and forever.(Y)
As for you, watchtower of the flock,
    stronghold[a] of Daughter Zion,
the former dominion will be restored(Z) to you;
    kingship will come to Daughter Jerusalem.(AA)

Why do you now cry aloud—
    have you no king[b](AB)?
Has your ruler[c] perished,
    that pain seizes you like that of a woman in labor?(AC)
10 Writhe in agony, Daughter Zion,
    like a woman in labor,
for now you must leave the city
    to camp in the open field.
You will go to Babylon;(AD)
    there you will be rescued.
There the Lord will redeem(AE) you
    out of the hand of your enemies.

11 But now many nations
    are gathered against you.
They say, “Let her be defiled,
    let our eyes gloat(AF) over Zion!”
12 But they do not know
    the thoughts of the Lord;
they do not understand his plan,(AG)
    that he has gathered them like sheaves to the threshing floor.
13 “Rise and thresh,(AH) Daughter Zion,
    for I will give you horns of iron;
I will give you hooves of bronze,
    and you will break to pieces many nations.”(AI)
You will devote their ill-gotten gains to the Lord,(AJ)
    their wealth to the Lord of all the earth.

Footnotes

  1. Micah 4:8 Or hill
  2. Micah 4:9 Or King
  3. Micah 4:9 Or Ruler