Add parallel Print Page Options

ابراہیم کا خاندان

25 ابراہیم نے دوبارہ شادی کی۔ اُس کی نئی بیوی کا نام قطورہ تھا۔ قطورہ سے زُمران ،یُقسان،مدیان ،مدان ،اِسباق،اور سوخ پیدا ہو ئے۔ یُقسان ،سِبا اور ددان کا باپ تھا۔ اور ددان کی نسل سے یہ ہیں۔اَسوری ،لطوسی ،اور لُومی تھے۔ مدیان کے بیٹے عیفاہ ،عفر،حُنوک ، ابیداع اور الدوعا تھے اور یہ سب قطورہ کی نسل سے تھے۔ 5-6 ابراہیم اپنی موت سے قبل اپنی خادمہ عورت کی نرینہ اولاد کو چند تحفے اور نذرانے دیکر اسے مشرقی ملکوں میں اسحاق سے دور بھیج دیئے پھر اس کے بعد اپنی تمام تر جائیداد کا مالک اسحاق کو بنا دیئے۔

ابراہیم ایک سو پچہتّر سال زندہ رہے۔ وہ لمبی عمر کے بعد بوڑھا ہو کر وفات پا ئے اور اپنے خاندان کے لوگوں کے ساتھ دفن ہو ئے۔ اُس کے بیٹے اِسحاق اور اسمٰعیل نے ممرے کے نزدیک مکفیلہ کے غار میں اُس کی قبر بنائی۔ یہ غار حتی صحر کے بیٹے عِفرون کے کھیت میں ہے۔ 10 ابراہیم کی حتیوں سے خریدی ہو ئی اِس جگہ ہی میں ابراہیم کو اور اُس کی بیوی سارہ کے پاس دفن کر دیا گیا۔ 11 ابراہیم کے انتقال کے بعد ،خدا نے اسحاق کو بر کت دی۔اور اِسحاق بیر لحی روئی میں اپنی زندگی کے دن گزار نے لگے۔

12 یہ اسمٰعیل کا سلسلہٴ نسب ہے۔ اسمٰعیل ،ابراہیم اور ہاجرہ کا بیٹا تھا۔ (مصر کی ہاجرہ ،سارہ کی خادمہ تھی۔) 13 اِسمٰعیل کی نرینہ اولاد کے نام یہ ہیں۔ پہلا بیٹا نبایوت تھا۔ اس کے بعد پیدا ہو نے وا لے یہ ہیں:قیدارا، ادبیئل، مِبسام، 14 مِشماع، دومہ اور مسّا، 15 حدد، تیما، یطور ، نفیس اور قدمہ۔ 16 ہر ایک نے اپنا خاندان بنا لیا۔ اور آگے وہی خاندان چھو ٹے شہر بن گئے۔ یہ بارہ لڑکے ہی اپنے اپنے لوگوں کے لئے خاندان کے سرپرست اعلیٰ کی حیثیت سے تھے۔ 17 اِسمٰعیل ایک سو سینتیس برس زندہ رہے۔ اُس کے مرنے کے بعد اُس کو اُس کے آبائی قبرستان میں دفنایا گیا۔ 18 اسمٰعیل کی نسلیں ریگستانی علاقے میں خیمہ زن تھے۔ یہ علا قہ حویلہ سے مصر سے قریب شور تک تھا اور پھر شور سے شروع ہو کر اسُور تک تھا۔ اسمٰعیل کی نسلیں ایک دوسرے کے قریب خیمہ زن ہو ئے۔

اِسحاق کا خاندان

19 یہ اِسحاق کی تا ریخ ہے۔ اِسحاق ابراہیم کا بیٹا تھا۔ 20 اِسحاق جب چالیس برس کے ہو ئے تو رِبقہ سے شادی کی۔ رِبقہ، فدّام ارام کی رہنے وا لی تھی۔ اور وہ بیتو ایل کی بیٹی اور آرامی لابن کی بہن تھی۔ 21 اِسحاق کی بیوی اولا د سے محروم تھی۔ اِس لئے اِسحاق اپنی بیوی کیلئے خداوند سے دُعا کر نے لگا۔ خداوند نے اِسحاق کی دُعا کو سُنا اور رِبقہ حاملہ ہو ئی۔

22 رِبقہ جب حاملہ تھی تو اُس کے پیٹ میں بچے ایک دوسرے کے ساتھ دھّکا دھکّی کر تے تھے۔ جس کی وجہ سے اُسے بڑی تکلیف اٹھا نی پڑتی تھی۔ ربقہ نے خداوند سے دعا کی اور پو چھا ، “اے خدا ایسا مجھے کیوں ہو تا ہے ؟” 23 خداوند نے اُس سے کہا ،

“تیرے پیٹ میں
    دو قومیں ہیں۔
دو خاندانوں پر حکومت کر نے وا لے تیرے پیٹ سے پیدا ہو نگے۔
    اور وہ منقسم ہو نگے۔
ایک بیٹا دوسرے بیٹے سے زیادہ طاقتور ہو گا۔
    اور بڑا بیٹا چھو ٹے بیٹے کی خدمت کرے گا۔”

24 دِن پورے ہو نے پر رِبقہ سے جُڑواں بچے پیدا ہو ئے۔ 25 پہلا بچہ سُرخ تھا۔ اور اُس کی جِلد بالوں سے بھرا چغہ کی طرح تھا۔ اِس وجہ سے اُس کا نام عیساؤ [a] رکھا گیا۔ 26 جب دوسرا بچہ پیدا ہو ا تو وہ عیساؤ کی ایڑی کو مضبوطی سے پکڑا ہو ا تھا۔ جس کی وجہ سے اُس بچے کانام “یعقوب [b] “رکھا گیا۔ یعقوب اور عیساؤ جب پیدا ہو ئے تو اِسحاق کی عُمر ساٹھ سال کی تھی۔

27 وہ دونوں بچے بڑے ہو ئے۔ عیساؤ ایک بہترین شکا ری بنا اور کھیتوں میں رہنا اُ سے پسند آیا۔ اور یعقوب سنجیدہ مزاج کا آدمی تھا۔ اور وہ اپنے خیمہ میں زندگی بسر کر نے لگے۔ 28 اِسحاق ،عیساؤ سے بہت محبت کر تا تھا۔ عیساؤ شکار کھیلتا تھا اور شِکار کا گوشت اِسحاق کو بہت پسند تھا۔ لیکن رِبقہ ، یعقوب کو چاہتی تھی۔

29 ایک مرتبہ عیساؤ جب شِکار سے واپس لو ٹا تو بھوک سے نڈھال تھا اور کمزدر ہو گیا تھا۔ جبکہ یعقوب ایک برتن میں سالن اُبال رہے تھے۔ 30 تب عیساؤ نے یعقوب سے کہا کہ بھوک سے میں نِڈھال ہوں اِس لئے پو چھا کہ مجھے تھوڑا لال دال دے۔( اِس وجہ سے لوگ اُسے ایدوم [c] بھی کہتے ہیں۔)

31 لیکن یعقوب نے کہا ، “پہلے تو مجھے اپنا پہلوٹھے پن کا حق بیچ دے۔”

32 عیساؤ نے کہا کہ میں تو بھوک سے مر نے کے قریب ہوں۔ اور اگر میں مرجاؤں تومیرے باپ کی دولت میرے کو ئی کام کی نہ رہیگی۔

33 تب یعقوب نے کہا، “مجھے تو اپنا پیدائشی حق دینے کا وعدہ کر۔” اِس وجہ سے عیساؤ نے یعقوب کو اپنا حصّہ دینے کا وعدہ کیا۔ اِس طرح عیساؤ نے اپنا پہلوٹھے پن کا حق یعقوب کو بیچ دیا۔ 34 تو یعقوب نے عیساؤ کو روٹی کے ساتھ اُبلے ہو ئے دال کی پھلی دیئے۔ پھر عیساؤ وہاں سے کھا پی کر چلا گیا۔ عیساؤ اپنے پہلو ٹھے پن کے حق کے بارے میں کتنا کم خیال کیا۔

Footnotes

  1. پیدائش 25:25 عیساؤ اس لفظ کے معنیٰ وہ آدمی کے جس کے جسم پر کثرت سے بال اُگے ہوں۔
  2. پیدائش 25:26 یعقوب عبرانی زبان میں اس لفط کے معنی“اِیڑی” “پیروی کر نے وا لا ” یا فریبی کے ہو تے ہیں
  3. پیدائش 25:30 اِیدوم اس نام کے معنی “سرخ ” ہے۔

The Death of Abraham(A)

25 Abraham had taken another wife, whose name was Keturah. She bore him Zimran,(B) Jokshan, Medan, Midian,(C) Ishbak and Shuah.(D) Jokshan was the father of Sheba(E) and Dedan;(F) the descendants of Dedan were the Ashurites, the Letushites and the Leummites. The sons of Midian were Ephah,(G) Epher, Hanok, Abida and Eldaah. All these were descendants of Keturah.

Abraham left everything he owned to Isaac.(H) But while he was still living, he gave gifts to the sons of his concubines(I) and sent them away from his son Isaac(J) to the land of the east.(K)

Abraham lived a hundred and seventy-five years.(L) Then Abraham breathed his last and died at a good old age,(M) an old man and full of years; and he was gathered to his people.(N) His sons Isaac and Ishmael buried him(O) in the cave of Machpelah(P) near Mamre,(Q) in the field of Ephron(R) son of Zohar the Hittite,(S) 10 the field Abraham had bought from the Hittites.[a](T) There Abraham was buried with his wife Sarah. 11 After Abraham’s death, God blessed his son Isaac,(U) who then lived near Beer Lahai Roi.(V)

Ishmael’s Sons(W)

12 This is the account(X) of the family line of Abraham’s son Ishmael, whom Sarah’s slave, Hagar(Y) the Egyptian, bore to Abraham.(Z)

13 These are the names of the sons of Ishmael, listed in the order of their birth: Nebaioth(AA) the firstborn of Ishmael, Kedar,(AB) Adbeel, Mibsam, 14 Mishma, Dumah,(AC) Massa, 15 Hadad, Tema,(AD) Jetur,(AE) Naphish and Kedemah. 16 These were the sons of Ishmael, and these are the names of the twelve tribal rulers(AF) according to their settlements and camps.(AG) 17 Ishmael lived a hundred and thirty-seven years. He breathed his last and died, and he was gathered to his people.(AH) 18 His descendants(AI) settled in the area from Havilah to Shur,(AJ) near the eastern border of Egypt, as you go toward Ashur. And they lived in hostility toward[b] all the tribes related to them.(AK)

Jacob and Esau

19 This is the account(AL) of the family line of Abraham’s son Isaac.

Abraham became the father of Isaac, 20 and Isaac was forty years old(AM) when he married Rebekah(AN) daughter of Bethuel(AO) the Aramean from Paddan Aram[c](AP) and sister of Laban(AQ) the Aramean.(AR)

21 Isaac prayed to the Lord on behalf of his wife, because she was childless.(AS) The Lord answered his prayer,(AT) and his wife Rebekah became pregnant. 22 The babies jostled each other within her, and she said, “Why is this happening to me?” So she went to inquire of the Lord.(AU)

23 The Lord said to her,

“Two nations(AV) are in your womb,
    and two peoples from within you will be separated;
one people will be stronger than the other,
    and the older will serve the younger.(AW)

24 When the time came for her to give birth,(AX) there were twin boys in her womb.(AY) 25 The first to come out was red,(AZ) and his whole body was like a hairy garment;(BA) so they named him Esau.[d](BB) 26 After this, his brother came out,(BC) with his hand grasping Esau’s heel;(BD) so he was named Jacob.[e](BE) Isaac was sixty years old(BF) when Rebekah gave birth to them.

27 The boys grew up, and Esau became a skillful hunter,(BG) a man of the open country,(BH) while Jacob was content to stay at home among the tents. 28 Isaac, who had a taste for wild game,(BI) loved Esau, but Rebekah loved Jacob.(BJ)

29 Once when Jacob was cooking some stew,(BK) Esau came in from the open country,(BL) famished. 30 He said to Jacob, “Quick, let me have some of that red stew!(BM) I’m famished!” (That is why he was also called Edom.[f])(BN)

31 Jacob replied, “First sell me your birthright.(BO)

32 “Look, I am about to die,” Esau said. “What good is the birthright to me?”

33 But Jacob said, “Swear(BP) to me first.” So he swore an oath to him, selling his birthright(BQ) to Jacob.

34 Then Jacob gave Esau some bread and some lentil stew.(BR) He ate and drank, and then got up and left.

So Esau despised his birthright.

Footnotes

  1. Genesis 25:10 Or the descendants of Heth
  2. Genesis 25:18 Or lived to the east of
  3. Genesis 25:20 That is, Northwest Mesopotamia
  4. Genesis 25:25 Esau may mean hairy.
  5. Genesis 25:26 Jacob means he grasps the heel, a Hebrew idiom for he deceives.
  6. Genesis 25:30 Edom means red.