Add parallel Print Page Options

خدا کا اِسرائیل کو دیا ہوا یقین و بھروسہ

46 اِس وجہ سے اِسرائیل اور اس کے اہل خاندان مصر کے سفر پر روانہ ہو ئے۔ اور وہ وہاں سے بیر سبع کو گئے۔ اور اپنے باپ اِسحاق کے خدا کی عبادت کی اور قربانیاں پیش کی۔ اُس رات خواب میں خدا نے اُس سے باتیں کیں۔ خدا نے اُس سے کہا کہ اے یعقوب ، اے یعقوب،

اُس پر اسرائیل نے جواب دیا میں یہاں ہو ں۔

خدا نے اُس سے کہا کہ میں ہی خدا ہوں۔ اور میں تیرے باپ کا خدا ہوں۔ تو مصر کو جا نے کے لئے نہ گھبرا۔ اِس لئے کہ میں مصر میں تجھے ایک بڑی قوم بنا ؤں گا۔ میں بھی تیرے ساتھ مصر کو آؤنگا۔تب میں خود ہی تجھے مصر بُلا کر لاؤنگا۔اگر تو مصر میں مر بھی جائے تو یوسف تیرے ساتھ ہی ہوگا۔ اور کہا کہ جب تو مرے گا تو وہ اپنے ہاتھوں سے تیری آنکھیں بند کرے گا۔

مصر کے لئے اسرائیل کا سفر کرنا

پھر اسکے بعد یعقوب نے بیر سبع سے مصر کا سفر کیا۔ اسرائیل کے بیٹے اپنے باپ اور اپنی بیویوں اور اپنے تمام بچّوں کو ساتھ لیکر چلے گئے۔ فرعون کی بھیجی ہو ئی سواریوں میں وہ سفر کئے۔ اِس کے علا وہ وہ اپنے جانوروں اور ہر اُس چیز جس کے وہ ملک کنعان میں مالک تھے اس کو ساتھ لے لئے۔اور اِس طرح اسرائیل اپنے تمام بچّوں اور اپنے تمام خاندان کے ساتھ مصر کو چلے گئے۔ اُس کے ساتھ اُس کے بیٹے بیٹیاں ،پو تے اور نواسیاں تھیں۔ اُس کے اہل خا ندان اس کے ساتھ مصر کو گئے۔

یعقوب کاخاندان

اسرائیل (یعقوب ) کے بیٹے اور خاندان جو کہ اسکے ساتھ مصر کو گئے انکے نام درج ذیل ہیں :

روبن کے بچّے:حنوک ،فلو ،حصرون اور کر می۔

10 شمعون کے بچے:یموایل،یمین،اُہلہ،یکین ،صُحر اور ساؤل(ساؤل کنعان کی عورت سے پیدا ہوا تھا )۔

11 لاوی کے بچّے:جیرسون،قہات ،اور مراری۔

12 بنی یہوداہ:عِیر،اُونان،سیلہ،فارص۔اور زارح(عیر اور اُنان کنعان میں سکونت پذیری کے دور ہی میں مر گئے تھے )۔بنی فارص:حصرون اور حمول۔

13 اشکار کے بچّے:تو لع، فووّاہ،یوب اور سمرون۔

14 بنی زبولون:سرد،ایلون اور یمی ایل۔

15 روبن ،شمعون ،لا وی،یہوداہ،اشکار اور زبولون۔ یہ سب یعقوب کی بیوی لیاہ کے بچّے تھے۔ لیاہ نے اُن بچّوں کو فدان ارام میں جنم دیا۔ جہاں اُس کی بیٹی دینہ بھی پیدا ہو ئی۔اِس خاندان میں کل ۳۳ افراد تھے۔

16 بنی جاد :صفیان ،حجّی، سونی،اصبان،عیری،ارودی اور اریلی ہیں۔

17 بنی آشر : یمنہ ،اِسواہ ،اِسوی ،بریعاہ ، اور ان کی بہن سِرہ ہیں۔ بنی بریعاہ :حِبر اور ملکیل

18 لا بن اپنی بیٹی لیاہ کے ساتھ زلفہ نام کی خادمہ کو بھی دیا۔ جبکہ لیاہ نے زلفہ کو یعقوب کے لئے دیدیا۔ اِس طرح زلفہ کے خاندان میں کل سولہ افراد تھے۔

19 یعقوب اور راخل کے بیٹے یوسف اور بنیمین تھے۔

20 مصر میں یوسف کو دو بیٹے تھے۔ جو یہ ہیں۔ مُنسی ،افرائیم (یوسف کی بیوی اسِناتھ تھی۔ اور اَدن شہر کے کا ہن فوطیفرع کی بیٹی تھی۔)

21 بنیمین کے بیٹے : بالع ، بکر ، اشبیل ، جیرا،نعمان،اخی روش،مُفیّم حقّیم اور ارد تھے۔

22 یہ تمام یعقوب کی بیوی راخل کے اہل خاندان سے ہیں۔ اور اِس خاندان میں کل چودہ افراد تھے۔

23 بنی دان :حَشیم۔

24 بنی نفتاتی:یحی ایل،جونی،یصر اور سلیم تھے۔

25 یہ سب بلہا کے خاندان سے ہیں۔ ( لا بن نے اپنی بیٹی راخل کے لئے جس خادمہ کو دیا تھا وہی بلہا ہ تھی۔ راخل نے یہ خادمہ یعقوب کو دی تھی ) اس خاندان میں کل سات افراد تھے۔

26 یعقوب کی نسل سے پیدا ہو نے والے چھیاسٹھ افراد مصر کو چلے گئے۔ ( یعقوب کے بچّوں کی بیویوں کو یہاں شا مل نہیں کیا گیا ہے )۔ 27 وہاں یوسف کے دو بیٹے بھی تھے۔اور وہ مصر ہی میں پیدا ہو ئے تھے۔ اس وجہ سے یعقوب کے اہل خاندان میں جو مصر کو آئے کل افراد ستّر تھے۔

مصر میں اسرائیل کی آمد

28 یعقوب نے اپنے سے پہلے یہوداہ کو یوسف کے پاس بھیجا۔ جشن کے علاقے میں یہوداہ ،یوسف کے پاس گیا۔ اُس کے بعد یعقوب اور اسکے بچے اس علا قے میں آئے۔ 29 اس لئے اس نے اپنے باپ اسرائیل سے جشن میں ملاقات کے لئے اپنے رتھ کو تیار کیا اور روانہ ہو گئے۔ جب یوسف کی نظر اپنے باپ پر پڑی تو وہ اسے گلے سے لگا لیا اور بہت دیر تک روتے رہے۔

30 تب اسرائیل نے یوسف سے کہا کہ میں نے تیرے چہرے کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا ہے اور اس بات کا یقین ہو گیا کہ تو ابھی تک زندہ ہے۔ اور کہا کہ میں تو اب تسلّی و اطمینان سے مروں گا۔

31 یوسف نے اپنے بھائیوں اور اپنے باپ کے خاندان والوں سے کہا کہ میں فرعون کے پاس جاکر کہوں گا کہ میرے بھا ئی اور میرے باپ کے خاندان والے ملک کنعان کو چھو ڑ کر میرے پاس آ گئے ہیں۔ 32 یہ خاندان بکریاں چرا نے والوں کا خاندان ہے۔ کیوں کہ یہ ہمیشہ جانوروں اور بھیڑ بکریوں کے ریوڑ پالتے ہیں۔ وہ اپنے تمام جانوروں اور اپنی تمام اشیاء کو ( جن کے وہ مالک ہیں) اپنے ساتھ لا ئے ہیں۔ 33 فرعون تم کو بلا ئے گا اور پو چھے گا کہ تمہارا کیا پیشہ ہے ؟ 34 تم اس سے کہنا کہ ہم چرواہے ہیں۔ ہماری پوری زندگی جانوروں کو پالنے میں گزری۔ اور اِس سے پہلے ہمارے آباؤ اجداد بھی اسی طرح زندگی گزارے تب ہی وہ جشن علا قے میں تمہارے لئے زندگی گزارنے کے اسباب پیدا کر دے گا۔ اس لئے کہ مصر کے لوگ چرواہوں کو پسند نہیں کر تے ہیں۔ اور کہا کہ ( اِن وجوہات کی بناء پر ) تمہارا جشن میں قیام کر نا مناسب ہو گا۔

Jacob Goes to Egypt

46 So Israel(A) set out with all that was his, and when he reached Beersheba,(B) he offered sacrifices(C) to the God of his father Isaac.(D)

And God spoke to Israel(E) in a vision at night(F) and said, “Jacob! Jacob!”

“Here I am,”(G) he replied.

“I am God, the God of your father,”(H) he said. “Do not be afraid(I) to go down to Egypt,(J) for I will make you into a great nation(K) there.(L) I will go down to Egypt with you, and I will surely bring you back again.(M) And Joseph’s own hand will close your eyes.(N)

Then Jacob left Beersheba,(O) and Israel’s(P) sons took their father Jacob and their children and their wives in the carts(Q) that Pharaoh had sent to transport him. So Jacob and all his offspring went to Egypt,(R) taking with them their livestock and the possessions(S) they had acquired(T) in Canaan. Jacob brought with him to Egypt(U) his sons and grandsons and his daughters and granddaughters—all his offspring.(V)

These are the names of the sons of Israel(W) (Jacob and his descendants) who went to Egypt:

Reuben the firstborn(X) of Jacob.

The sons of Reuben:(Y)

Hanok, Pallu,(Z) Hezron and Karmi.(AA)

10 The sons of Simeon:(AB)

Jemuel,(AC) Jamin, Ohad, Jakin, Zohar(AD) and Shaul the son of a Canaanite woman.

11 The sons of Levi:(AE)

Gershon,(AF) Kohath(AG) and Merari.(AH)

12 The sons of Judah:(AI)

Er,(AJ) Onan,(AK) Shelah, Perez(AL) and Zerah(AM) (but Er and Onan had died in the land of Canaan).(AN)

The sons of Perez:(AO)

Hezron and Hamul.(AP)

13 The sons of Issachar:(AQ)

Tola, Puah,[a](AR) Jashub[b](AS) and Shimron.

14 The sons of Zebulun:(AT)

Sered, Elon and Jahleel.

15 These were the sons Leah bore to Jacob in Paddan Aram,[c](AU) besides his daughter Dinah.(AV) These sons and daughters of his were thirty-three in all.

16 The sons of Gad:(AW)

Zephon,[d](AX) Haggi, Shuni, Ezbon, Eri, Arodi and Areli.

17 The sons of Asher:(AY)

Imnah, Ishvah, Ishvi and Beriah.

Their sister was Serah.

The sons of Beriah:

Heber and Malkiel.

18 These were the children born to Jacob by Zilpah,(AZ) whom Laban had given to his daughter Leah(BA)—sixteen in all.

19 The sons of Jacob’s wife Rachel:(BB)

Joseph and Benjamin.(BC) 20 In Egypt, Manasseh(BD) and Ephraim(BE) were born to Joseph(BF) by Asenath daughter of Potiphera, priest of On.[e](BG)

21 The sons of Benjamin:(BH)

Bela, Beker, Ashbel, Gera, Naaman, Ehi, Rosh, Muppim, Huppim and Ard.(BI)

22 These were the sons of Rachel(BJ) who were born to Jacob—fourteen in all.

23 The son of Dan:(BK)

Hushim.(BL)

24 The sons of Naphtali:(BM)

Jahziel, Guni, Jezer and Shillem.

25 These were the sons born to Jacob by Bilhah,(BN) whom Laban had given to his daughter Rachel(BO)—seven in all.

26 All those who went to Egypt with Jacob—those who were his direct descendants, not counting his sons’ wives—numbered sixty-six persons.(BP) 27 With the two sons[f] who had been born to Joseph in Egypt,(BQ) the members of Jacob’s family, which went to Egypt, were seventy[g] in all.(BR)

28 Now Jacob sent Judah(BS) ahead of him to Joseph to get directions to Goshen.(BT) When they arrived in the region of Goshen, 29 Joseph had his chariot(BU) made ready and went to Goshen to meet his father Israel.(BV) As soon as Joseph appeared before him, he threw his arms around his father[h] and wept(BW) for a long time.(BX)

30 Israel(BY) said to Joseph, “Now I am ready to die, since I have seen for myself that you are still alive.”(BZ)

31 Then Joseph said to his brothers and to his father’s household, “I will go up and speak to Pharaoh and will say to him, ‘My brothers and my father’s household, who were living in the land of Canaan,(CA) have come to me.(CB) 32 The men are shepherds;(CC) they tend livestock,(CD) and they have brought along their flocks and herds and everything they own.’(CE) 33 When Pharaoh calls you in and asks, ‘What is your occupation?’(CF) 34 you should answer, ‘Your servants(CG) have tended livestock from our boyhood on, just as our fathers did.’(CH) Then you will be allowed to settle(CI) in the region of Goshen,(CJ) for all shepherds are detestable to the Egyptians.(CK)

Footnotes

  1. Genesis 46:13 Samaritan Pentateuch and Syriac (see also 1 Chron. 7:1); Masoretic Text Puvah
  2. Genesis 46:13 Samaritan Pentateuch and some Septuagint manuscripts (see also Num. 26:24 and 1 Chron. 7:1); Masoretic Text Iob
  3. Genesis 46:15 That is, Northwest Mesopotamia
  4. Genesis 46:16 Samaritan Pentateuch and Septuagint (see also Num. 26:15); Masoretic Text Ziphion
  5. Genesis 46:20 That is, Heliopolis
  6. Genesis 46:27 Hebrew; Septuagint the nine children
  7. Genesis 46:27 Hebrew (see also Exodus 1:5 and note); Septuagint (see also Acts 7:14) seventy-five
  8. Genesis 46:29 Hebrew around him