Add parallel Print Page Options

عورتوں اور مردوں کے لئے اصول

سب سے پہلے میں کہتا ہوں کہ تم سب لوگوں کے لئے دعا کرو التجائیں اور شکر گذاریاں کرو۔ بادشاہوں اور رتبہ والوں کے لئے دعا کر نا ہو گا جنہیں اختیار ہے تاکہ ہم سکون اور سلامتی اور خدا کی پوری آزادی کے ساتھ عبادت کر تے ہو ئے عزت کی زندگی گزاریں۔ یہ اچھا ہے اور خدا ہمارا نجات دہندہ ہے اس سے خوش ہے۔

خدا سب ہی لوگوں کو بچا نا چاہتا ہے اورسچّائی کوجاننا چاہتا ہے۔ خدا ایک ہی ہے اور خدا اور انسان کے بیچ ایک ہی راستہ ہے جس کے ذریعے لوگ خدا تک پہنچ سکتے ہیں اور وہ راستہ ہے یسوع مسیح ،وہ بھی ایک انسان ہی ہے۔ یسوع نے اپنے آپ کی قربانی دیکر تمام لوگوں کے گناہوں کی قیمت ادا کر دی ہے ثبوت ہے کہ خدا تمام لوگوں کو بچا لینا چاہتا ہے اور وہ صحیح وقت پر آیا ہے۔ اسی لئے مجھے چنا گیا ہے کہ خوشخبری کی تعلیم ایک رسُول کی طرح دوں میں تم سے سچ کہتا ہوں جھوٹ نہیں کہتا کہ مجھے غیر یہودیوں کے لئے بحیثیت معلم چنا گیا ہے کہ ان کو سچائی اور ایمان کی تعلیم دوں۔

میں چاہتا ہوں کہ مرد ہر جگہ دعا کریں یہ لوگ جو دعا کے لئے ہاتھ اٹھا ئیں اگر وہ مقدس ہیں تو ان لوگوں کو تکرار اور غصہ میں نہیں آنا چاہئے۔

میں یہ بھی چاہتا ہوں کہ عورتیں حیا دار لباس سے شرم اور پر ہیز گاری کے ساتھ اپنے آپ کو سنواریں نہ کہ بال گوندھے اور سونے اور موتیوں اور قیمتی پو شاک سے۔ 10 بلکہ عورتیں جو خدا کی عبادت کر تی ہیں۔ اپنے آپ کو نیک اعمال سے خوبصورت بنانا چاہئے۔

11 عورت کو خاموشی سے پو ری طرح اطا عت گذاری کر نی چاہئے 12 میں کسی عورت کو اجازت نہیں دیتاکہ وہ کسی مرد کو سکھا ئے اور مرد پر اپنا اختیار چلا ئے بلکہ اسے چپ چاپ ہی رہنا چاہئے۔ 13 کیوں کہ آدم کی تخلیق پہلے کی گئی تھی اور حوّا کی بعد میں۔ 14 آدم کو بہکایا نہیں جا سکتا تھا مگر حوّا کو بہکا لیا گیا اور وہ گناہ میں ملوّث ہو گئی۔ 15 عورتیں ماں بننے کے فرض کو نبھا تی ہو ئی اگر ایمان محبت اور پاکیزگی کو اپنا کر اپنے اوپر قابو رکھتے ہوئے سیدھے راستے پر رہيں تو مقدس رہیں گی۔

Instructions on Worship

I urge, then, first of all, that petitions, prayers,(A) intercession and thanksgiving be made for all people— for kings and all those in authority,(B) that we may live peaceful and quiet lives in all godliness(C) and holiness. This is good, and pleases(D) God our Savior,(E) who wants(F) all people(G) to be saved(H) and to come to a knowledge of the truth.(I) For there is one God(J) and one mediator(K) between God and mankind, the man Christ Jesus,(L) who gave himself as a ransom(M) for all people. This has now been witnessed to(N) at the proper time.(O) And for this purpose I was appointed a herald and an apostle—I am telling the truth, I am not lying(P)—and a true and faithful teacher(Q) of the Gentiles.(R)

Therefore I want the men everywhere to pray, lifting up holy hands(S) without anger or disputing. I also want the women to dress modestly, with decency and propriety, adorning themselves, not with elaborate hairstyles or gold or pearls or expensive clothes,(T) 10 but with good deeds,(U) appropriate for women who profess to worship God.

11 A woman[a] should learn in quietness and full submission.(V) 12 I do not permit a woman to teach or to assume authority over a man;[b] she must be quiet.(W) 13 For Adam was formed first, then Eve.(X) 14 And Adam was not the one deceived; it was the woman who was deceived and became a sinner.(Y) 15 But women[c] will be saved through childbearing—if they continue in faith, love(Z) and holiness with propriety.

Footnotes

  1. 1 Timothy 2:11 Or wife; also in verse 12
  2. 1 Timothy 2:12 Or over her husband
  3. 1 Timothy 2:15 Greek she