Add parallel Print Page Options

کلیسا کے قائدین

جو میں کہتا ہوں وہ سچ ہے کہ اگر کو ئی شخص قائد بننا چاہتا ہے تو وہ ایک اچھے کام کے خواہش رکھتا ہے۔ اور قائد کو ایسی زندگی گزارنا چاہئے کہ لوگ اس پر تنقید نہ کریں اس کی ایک ہی بیوی ہو نی چاہئے اور قائد [a] کو خود پر قابو رکھنا چاہئے اور عقلمند ہو نا چاہئے دوسرے لوگوں کو اسکی عزت کرنا چاہئے اور اسے ہر وقت لوگوں کی مدد کے لئے تیار رہنا چاہئے اور اسے ایک اچھا استاد ہو نا چاہئے۔ اس کو بہت زیادہ مئے نہیں پینا چاہئے اور وہ لوگوں سے لڑنے والا نہیں ہو نا چاہئے اسکو نرم مزاج اور پر امن ہو نا چاہئے وہ ایسا نہیں ہو جو پیسہ سے پیار کر تا ہو۔ اس کو چاہئے کہ وہ خاندان کا ایک اچھا انتظام کر نے والا ہو اس کامطلب یہ ہے کہ اس کے بچے فرماں برداری کریں اور اسکی پوری عزت کریں۔ جو شخص یہ نہیں جانتا کہ وہ اپنے خاندان کا کس طرح بڑا بنے تو وہ خدا کی کلیسا کی دیکھ بھال کے لائق نہیں۔

اُسے ایک نیا مرید نہيں ہو نا چاہئے اس طرح وہ اپنے آپ بہت مغرور ہو سکتا ہے اگر ایسے آدمی کو قائد بنایا جائے تو اسکو غرور کی وجہ سے ردّ کر دیا جائے گا اسی طرح جس طرح شیطان تھا۔ بزرگ کو چاہئے کہ باہر والوں کی عزت کرے جو کلیسا میں نہ ہوں تب وہ دوسرے لوگوں کی تنقید کا نشا نہ نہ بن سکے گا۔ اور شیطان کے پھندے میں نہ پھنسے گا۔

کلیسا کے مددگار

اسی طرح جولوگ خاص مدد گار کی طرح خدمت کریں وہ ایسے ہوں کہ لوگ ان کی عزت کریں کو ئی ایسی بات نہیں کہنی چاہئے جس کا مطلب وہ نہیں جانتے اور انہیں اپنا وقت حد سے زیادہ مئے نوشی میں نہیں گذارنا چاہئے اور انہیں کسی دوسرے آدمی کو فریب دے کر خود دولتمند بننے وا لا نہیں ہو نا چاہئے۔ ایسے لوگوں کو چاہئے کہ صحیح را ستے پر چلیں جو خدا نے ہمیں دکھایا ہے اور ہمیشہ انہیں راستباز رہنا چاہئے۔ 10 تمہیں ان لوگوں کو پہلے جانچنا چاہئے اگر تم ان میں کوئی غلطی نہ پا ؤ توتب وہ خاص مددگار کے طور پر خدمت کریں۔

11 اسی طرح عورتوں کو بھی احترا م کے قا بل ہو نا چاہئے اور انہیں چاہئے کہ کو ئی بری باتیں لوگوں سے نہ کریں انہیں خود پر قابو رکھنی چاہئے اور ایسی عورت ہو نی چاہئے جس پر ہر چیز میں بھروسہ کیا جا سکے۔

12 جو لوگ خاص مدگار کے طور پر کلیسا کی خدمت کرتے ہوں ان کی ایک ہی بیوی ہو نی چاہئے انہیں اپنے بچوں کا اور خاندان کا اچھا قائد ہونا چاہئے۔ 13 وہ لوگ جو اچھے طریقے سے خدمت کرتے ہیں اپنے لئے خاص رتبہ بنا تے ہیں اور اس ایمان میں جو مسیح یسوع پر ہے بڑی دلیری حاصل کرتے ہیں۔

ہماری زندگی کا راز

14 پھر بھی مجھے امید ہے کہ میں تمہا رے پاس جلد ہی آسکوں گا میں تمہیں یہ چیزیں ابھی لکھ رہا ہوں تا کہ۔ 15 اگر میں جلد آسکوں تو تمہیں معلوم ہوگا کہ کیا چیزیں لوگوں کو خدا کے خاندان میں کرنا چاہئے وہ خاندان زندہ خدا کی کلیسا ہے اور خدا کی کلیسا ہی سچا ئی کی مدد اور بنیاد ہے۔ 16 بلا کسی شبہ کے ہماری عبادت کی زندگی کا راز بہت عظیم ہے:

وہ خود آدمی کے جسم میں ظا ہر ہوا
اور روح نے ثابت کیا کہ وہ صحیح تھا
اس نے فرشتوں کو دیکھا
اس کی خوش خبری کی تعلیم قوموں کو دی گئی
دنیا کے لوگ اس میں ایمان لا ئے
اس کو جلال میں آسمان میں اوپر اٹھالیا گیا

Footnotes

  1. ۱ تِیمُتھِیُس 3:2 قائد ادبی معنی “نگراں کار” آدمیوں میں سے کوئی ایک کلیسا کے کام کے لئے چنا جاتا ہے جسکو “چرواہا” بھی کہتے ہیں جو خدا کے لوگوں کی دیکھ بھال کر تا ہے -

Qualifications for Overseers and Deacons

Here is a trustworthy saying:(A) Whoever aspires to be an overseer(B) desires a noble task. Now the overseer is to be above reproach,(C) faithful to his wife,(D) temperate,(E) self-controlled, respectable, hospitable,(F) able to teach,(G) not given to drunkenness,(H) not violent but gentle, not quarrelsome,(I) not a lover of money.(J) He must manage his own family well and see that his children obey him, and he must do so in a manner worthy of full[a] respect.(K) (If anyone does not know how to manage his own family, how can he take care of God’s church?)(L) He must not be a recent convert, or he may become conceited(M) and fall under the same judgment(N) as the devil. He must also have a good reputation with outsiders,(O) so that he will not fall into disgrace and into the devil’s trap.(P)

In the same way, deacons[b](Q) are to be worthy of respect, sincere, not indulging in much wine,(R) and not pursuing dishonest gain. They must keep hold of the deep truths of the faith with a clear conscience.(S) 10 They must first be tested;(T) and then if there is nothing against them, let them serve as deacons.

11 In the same way, the women[c] are to be worthy of respect, not malicious talkers(U) but temperate(V) and trustworthy in everything.

12 A deacon must be faithful to his wife(W) and must manage his children and his household well.(X) 13 Those who have served well gain an excellent standing and great assurance in their faith in Christ Jesus.

Reasons for Paul’s Instructions

14 Although I hope to come to you soon, I am writing you these instructions so that, 15 if I am delayed, you will know how people ought to conduct themselves in God’s household, which is the church(Y) of the living God,(Z) the pillar and foundation of the truth. 16 Beyond all question, the mystery(AA) from which true godliness(AB) springs is great:

He appeared in the flesh,(AC)
    was vindicated by the Spirit,[d]
was seen by angels,
    was preached among the nations,(AD)
was believed on in the world,
    was taken up in glory.(AE)

Footnotes

  1. 1 Timothy 3:4 Or him with proper
  2. 1 Timothy 3:8 The word deacons refers here to Christians designated to serve with the overseers/elders of the church in a variety of ways; similarly in verse 12; and in Romans 16:1 and Phil. 1:1.
  3. 1 Timothy 3:11 Possibly deacons’ wives or women who are deacons
  4. 1 Timothy 3:16 Or vindicated in spirit