Add parallel Print Page Options

خداوند کے استقبال کے لئے تیار رہو

اے بھا ئیو اور بہنو! تمہیں تا ریخ اور اوقات کے لکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ تم اچھی طرح جانتے ہو کہ خداوند کی دوبارہ آمد کا دن اسی طرح غیر متوقع ہوگا جس طرح رات میں چور آتا ہے۔ جب لوگ کہیں گے، “ہم سلامتی سے محفوظ ہیں” تب تباہی اترے گی اور وہ تباہی اس درد کی مانند ہوگی جو عورت کو بچہ جنتے وقت ہو تی ہے اور وہ لوگ کہیں بھی بچ کر بھا گ نہ پا ئیں گے۔

لیکن تم سب بھا ئی بہن تا ریکی میں نہیں رہوگے کہ وہ دن چپکے سے چور کی طرح آکر تمہیں تعجب میں ڈال دے۔ تم سب لوگوں کا تعلق تو روشنی سے ہوگا اور تم لوگوں کا تعلق رات سے یاتاریکی سے نہیں ہوگا۔ ‎اس لئے ہمکو دوسرے لوگوں جیسا نہیں ہونا چاہئے ہم کو سوتے نہیں رہنا چاہئے بلکہ ہمیں جاگتے رہنا چاہئے اور خود پر قابو رکھنا چاہئے۔ کیوں کہ جو سوتے ہیں تو رات میں سوتے ہیں اور جو نشہ کر تے ہیں تو وہ بھی رات میں نشہ کر تے ہیں۔ لیکن ہما را تعلق تو دن سے ہے اس لئے ہمیں اپنے پر قابو رکھنا چا ہئے آؤ ایمان اور محبت کا بکتر لگا کر اور نجات کی امید خود پہن کر ہوشیار رہیں۔

خدا نے ہمیں اپنے غصہ میں مبتلا ہو نے کے لئے نہیں چنا بلکہ ہم کو ہما رے خدا وند یسوع مسیح کے ذریعہ نجات دینے کے لئے چنا ہے۔ 10 یسوع ہما رے لئے ہی مر گئے تا کہ ہم اس کے ساتھ مل کر رہیں ہمارے زندہ یا مردہ ہو نے کا کو ئی فرق نہیں پڑتا جب وہ آئیں گے۔ 11 اس لئے ایک دوسرے کو سکھ پہنچا ؤ اور ایک دوسرے کو طا قتور بناؤ جیسا کہ تم کر بھی رہے ہو۔

آخری ہدا یات اور سلام

12 اے بھائیو اور بہنو! تم سے ہما ری درخواست ہے کہ جو لوگ تمہا رے ساتھ سخت محنت کر رہے ہیں اور جو خدا وند میں تمہیں راہ دکھا تے ہیں ان کی عزت کر تے رہو۔ 13 اور انکے کام کے سبب سے محبت کے ساتھ ان کی بڑی عزت کرو۔

اور ایک دوسرے کے ساتھ امن سے رہو۔ 14 اے بھا ئیو اور بہنو! ہم تم سے کہتے ہیں کہ جو لوگ کام نہیں کرتے انہیں خبردار کرو جو لوگ ڈرتے ہیں ان کو ہمت دلا ؤ جو کمزور ہیں انکی مدد کرو اور ہر ایک کے ساتھ صبر سے کام لو۔ 15 اس بات کو یقینی بناؤ اور دیکھتے رہو کہ کو ئی بھی برائی کا بدلہ برا ئی سے نہ دے بلکہ سب ایک دوسرے سے بھلا ئی کر نے کا جتن کر تے ر ہیں۔

16 ہمیشہ خوش رہو۔ 17 دعا کرنا کبھی نہ چھو ڑو۔ 18 ہر وقت خدا کا شکر ادا کر تے رہو اور یہی خدا کی مر ضی ہے تم سے مسیح یسوع میں چا ہتا ہے۔

19 مقدس روح کے کام کو مت روکو۔ 20 نبیوں کے پیغام کو کبھی غیر اہم مت سمجھو۔ 21 ہر بات کی اصلیت کو جانچو لیکن جو اچھا ہے اس کو قبول کرو۔ 22 ہر قسم کی برا ئی سے دور رہو۔

23 ہما ری دعا ہے کہ خدا جو کہ سلامتی کا ذریعہ ہے وہ پورے طریقے سے تم کو پاک کردے۔ اور ہما ری دعا ہے کہ تمہا ری پوری ہستی،روح،جسم اور جان محفوظ اور بے عیب رہے جب ہما را خدا وند یسوع مسیح آئے۔ 24 وہ جس نے تمہیں بلا یا ہے وہی تمہا ری چیزیں پو را کرے گا کیوں کہ وہ وفادا رہے۔

25 بھائیو اور بہنو! برا ئے کرم ہما رے لئے بھی دعا کرو۔ 26 سب بھا ئیوں اور بہنوں کو جب تم ملو تو ہما را مقدس پیار ان کو دو۔ 27 میں خدا وند کے اختیار سے تمہیں کہتا ہوں کہ اس خط کو سب بھائیوں بہنوں کو پڑھ کر سنا ؤ۔ 28 ہما رے خدا وند یسوع مسیح کا فضل و کرم تمہا رے ساتھ رہے۔ آمین!

The Day of the Lord

Now, brothers and sisters, about times and dates(A) we do not need to write to you,(B) for you know very well that the day of the Lord(C) will come like a thief in the night.(D) While people are saying, “Peace and safety,”(E) destruction will come on them suddenly,(F) as labor pains on a pregnant woman, and they will not escape.(G)

But you, brothers and sisters, are not in darkness(H) so that this day should surprise you like a thief.(I) You are all children of the light(J) and children of the day. We do not belong to the night or to the darkness. So then, let us not be like others, who are asleep,(K) but let us be awake(L) and sober.(M) For those who sleep, sleep at night, and those who get drunk, get drunk at night.(N) But since we belong to the day,(O) let us be sober, putting on faith and love as a breastplate,(P) and the hope of salvation(Q) as a helmet.(R) For God did not appoint us to suffer wrath(S) but to receive salvation through our Lord Jesus Christ.(T) 10 He died for us so that, whether we are awake or asleep, we may live together with him.(U) 11 Therefore encourage one another(V) and build each other up,(W) just as in fact you are doing.

Final Instructions

12 Now we ask you, brothers and sisters, to acknowledge those who work hard(X) among you, who care for you in the Lord(Y) and who admonish you. 13 Hold them in the highest regard in love because of their work. Live in peace with each other.(Z) 14 And we urge you, brothers and sisters, warn those who are idle(AA) and disruptive, encourage the disheartened, help the weak,(AB) be patient with everyone. 15 Make sure that nobody pays back wrong for wrong,(AC) but always strive to do what is good for each other(AD) and for everyone else.

16 Rejoice always,(AE) 17 pray continually,(AF) 18 give thanks in all circumstances;(AG) for this is God’s will for you in Christ Jesus.

19 Do not quench the Spirit.(AH) 20 Do not treat prophecies(AI) with contempt 21 but test them all;(AJ) hold on to what is good,(AK) 22 reject every kind of evil.

23 May God himself, the God of peace,(AL) sanctify you through and through. May your whole spirit, soul(AM) and body be kept blameless(AN) at the coming of our Lord Jesus Christ.(AO) 24 The one who calls(AP) you is faithful,(AQ) and he will do it.(AR)

25 Brothers and sisters, pray for us.(AS) 26 Greet all God’s people with a holy kiss.(AT) 27 I charge you before the Lord to have this letter read to all the brothers and sisters.(AU)

28 The grace of our Lord Jesus Christ be with you.(AV)