Add parallel Print Page Options

خدا اور یسوع مسیح کے سامنے میں تمہیں حکم دیتا ہوں مسیح یسوع ہی سب زندوں اور مردوں کا فیصلہ کرنے وا لا ہے۔ اور اسکے ظہور اور بادشا ہی کو یاد دلا کر میں تمہیں حکم دیتا ہوں۔ چنانچہ لوگوں کو خوش خبری دو تمہیں ہر وقت تیار رہنا چاہئے لوگ جب غلطیاں کریں گے تو تم انکو درست کرو۔ اور انہیں ہمت بندھا ؤ صبر سے اور ہوشیاری کے ساتھ ان تعلیمات سے آ گاہ کرو۔

وہ وقت آئیگا جب لوگ سچی تعلیمات کو نہیں سنیں گے لیکن وہ لوگ زیادہ سے زیادہ استاد کو پا لیں گے۔ ان کی خواہش کے مطا بق وہ تعلیمات دیں گے جیسا کہ وہ سننا چاہیں گے۔ لوگ سچا ئی کو سننا پسند نہیں کریں گے وہ لوگ جھو ٹی تعلیمات کی کہانیوں پر یقین کریں گے۔ لیکن تمہیں ہمیشہ اپنے آپ پر قابو رکھنا ہو گا جب مصیبتیں آئینگی تو انہیں برداشت کرو اور انہیں خوش خبری سنا یا کرو ایک خدا کے خادم کی طرح تم تمام اپنے کا م کو پورا کرو۔

میری زندگی خدا کے لئے ہی پیش ہو چکی ہے میرا وقت آگیا ہے کہ اس زندگی کو چھوڑ دوں۔ میں نے اچھی لڑا ئی لڑی ہے میں اپنی دوڑ مکمل کر چکا ہوں میں نے ایمان کی حفاظت کی ہے۔ اب انعام کا تاج میرا منتظر ہے جو میری نیکی کے لئے مجھے ملے گا جیسا کہ میں خدا کے ساتھ راست تھا۔ خدا وند جو عادل اور منصف ہے وہ تاج مجھے جزا کے دن دیگا صرف مجھے ہی نہیں بلکہ ان سب لوگوں کو بھی ملیگا جو اس سے محبت کر تے ہیں اور آئندہ کے لئے اسکی آمد کے منتظر ہیں۔

ذاتی کلام

مجھ سے ملنے کے لئے جتنا جلد ہو سکے کو شش کرو۔ 10 دیماس بہت زیادہ دنیا کی محبت میں پڑ گیا ہے اس لئے اس نے مجھے چھو ڑ دیا ہے وہ تھسلّنیکے چلا گیا ہے کریسکپنس گلتیہ کو چلا گیا ہے اور ططس دلمتیہ کو چلا گیا ہے۔ 11 صرف لوقا ہی اب تک میرے ساتھ ہے جب تم آؤ تو اپنے ساتھ مر قس کو بھی ساتھ لے آنا وہ یہاں میرے کام میں میری مدد کریگا۔ 12 میں نے ،تخکُس کو اِفُسس بھیج دیا ہے۔

13 جب میں تراوس میں تھا تو اپنا چوغہ وہاں کر پس کے یہاں چھو ڑا تھا جب تم آؤ تو وہ بھی ساتھ لا ؤ اور میری کتا بیں بھی لے آؤ یہ کتابیں چمڑے پر لکھی ہو ئی ہیں جو میرے لئے بہت ضروری ہیں۔

14 سکندر ٹھٹھیرے نے مجھ سے بہت برائیاں کی ہیں۔خدا وند اسے اسکے کاموں کے موافق بدلہ دیگا۔ 15 تم بھی اس سے ہو شیار رہنا کہ کہیں وہ تمہیں بھی نقصان نہ پہونچائے اس نے ہماری تعلیمات کے خلاف سختی سے لڑا ئی لڑی ہے۔

16 پہلی مرتبہ عدالت میں میں نے اپنا دفاع کیا تب و ہاں کسی نے میری مدد نہیں کی اور ہر ایک نے مجھے چھو ڑ دیا میں دعا کر تا ہوں کہ خدا انہیں اس کے لئے معاف کر دے۔ 17 لیکن خدا وند میرے ساتھ تھا اور اس نے مجھے غیر یہودیوں کو پو ری طرح خوشخبری دینے کی طا قت دی۔ تا کہ سب غیر یہودی سن سکیں شیر کے منھ سے مجھے بچا لیا گیا۔ 18 جب کو ئی شخص مجھے نقصان پہونچا نے کی کوشش کریگا تو خدا وند مجھے بچائے گا خدا وند مجھے حفاظت سے اپنی آسمانی بادشاہت میں لے آئے گا ہمیشہ ہمیشہ کا جلال خدا وند کے لئے ہے۔

خط کا آخری حصہ

19 پرسکہ اور اکولہ سے اور اُنیفُرس کے خاندان سے سلام کہنا۔ 20 اراستس کرنتھس میں ٹھہرا ہے اور میں نے ترِفُمس کو اس کی بیماری کی وجہ سے مملیتُس میں چھو ڑ دیا ہے۔ 21 جتنا جلد ہو سکے کوشش کر کے جاڑوں سے پہلے میرے پاس آؤ۔

یوُبوُلسُ تمہیں سلام کہتا ہے پوُدینس، لینس، کلودیہ اور سب مسیحی بھا ئی اور بہنیں بھی تمہیں سلام کہتے ہیں۔

22 خدا وند تمہارے ساتھ رہے تم سب پر خدا کا فضل ہو تا رہے۔

In the presence of God and of Christ Jesus, who will judge the living and the dead,(A) and in view of his appearing(B) and his kingdom, I give you this charge:(C) Preach(D) the word;(E) be prepared in season and out of season; correct, rebuke(F) and encourage(G)—with great patience and careful instruction. For the time will come when people will not put up with sound doctrine.(H) Instead, to suit their own desires, they will gather around them a great number of teachers to say what their itching ears want to hear.(I) They will turn their ears away from the truth and turn aside to myths.(J) But you, keep your head in all situations, endure hardship,(K) do the work of an evangelist,(L) discharge all the duties of your ministry.

For I am already being poured out like a drink offering,(M) and the time for my departure is near.(N) I have fought the good fight,(O) I have finished the race,(P) I have kept the faith. Now there is in store for me(Q) the crown of righteousness,(R) which the Lord, the righteous Judge, will award to me on that day(S)—and not only to me, but also to all who have longed for his appearing.(T)

Personal Remarks

Do your best to come to me quickly,(U) 10 for Demas,(V) because he loved this world,(W) has deserted me and has gone to Thessalonica.(X) Crescens has gone to Galatia,(Y) and Titus(Z) to Dalmatia. 11 Only Luke(AA) is with me.(AB) Get Mark(AC) and bring him with you, because he is helpful to me in my ministry. 12 I sent Tychicus(AD) to Ephesus.(AE) 13 When you come, bring the cloak that I left with Carpus at Troas,(AF) and my scrolls, especially the parchments.

14 Alexander(AG) the metalworker did me a great deal of harm. The Lord will repay him for what he has done.(AH) 15 You too should be on your guard against him, because he strongly opposed our message.

16 At my first defense, no one came to my support, but everyone deserted me. May it not be held against them.(AI) 17 But the Lord stood at my side(AJ) and gave me strength,(AK) so that through me the message might be fully proclaimed and all the Gentiles might hear it.(AL) And I was delivered from the lion’s mouth.(AM) 18 The Lord will rescue me from every evil attack(AN) and will bring me safely to his heavenly kingdom.(AO) To him be glory for ever and ever. Amen.(AP)

Final Greetings

19 Greet Priscilla[a] and Aquila(AQ) and the household of Onesiphorus.(AR) 20 Erastus(AS) stayed in Corinth, and I left Trophimus(AT) sick in Miletus.(AU) 21 Do your best to get here before winter.(AV) Eubulus greets you, and so do Pudens, Linus, Claudia and all the brothers and sisters.[b]

22 The Lord be with your spirit.(AW) Grace be with you all.(AX)

Footnotes

  1. 2 Timothy 4:19 Greek Prisca, a variant of Priscilla
  2. 2 Timothy 4:21 The Greek word for brothers and sisters (adelphoi) refers here to believers, both men and women, as part of God’s family.